Monthly Archives

فروری 2025

پی ایس ایل سیزن 10، پی سی بی نے شیڈول جاری کر دیا

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے دفاعی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ اور

کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم، بڑا جانی نقصان ہو گیا

تھانہ روات کے علاقے چک بیلی روڈ جاوا موڑ کے قریب کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی میں سوار افراد راولپنڈی سے کھنگر گاؤں واپس جا ہے تھے کہ چک بیلی روڈ پر جاوا موڑ کے قریب

پرویز الہی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو احتساب عدالت لاہور سے بڑا ریلیف مل گیا۔ گجرات ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس ریفرنس پر احتساب عدالت نے پرویز الٰہی کو حاضری سے مستقل استثنا دے دیا۔عدالت نے پرویز الٰہی کی جگہ حاضری کے لیے انوار

12 وفاقی وزراء ،9 وزرائے مملکت کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

وفاقی کابینہ کے نئے وزرا کی تقریب حلف برداری ہوئی، 12 وفاقی وزرا اور 9 وزرائے مملکت کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے 3 مشیروں کی تعیناتی کا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا

بانی پی ٹی آئی قومی مجرم ہیں،پی ٹی آ ئی کی کوئی ایماندار قیادت سامنے لائی جائے،احسن اقبال کا پی ٹی…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پی ٹی آئی کو اپنا سربراہ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی قومی مجرم ہیں،پی ٹی آ ئی کی کوئی ایماندار قیادت سامنے لائی جائے،اپوزیشن

پاکستان کی جمہوریت دنیا کے 10 بدترین کارکردگی دکھانے والے ممالک“ میں شامل

پاکستان کی جمہوریت کی درجہ بندی 2024 میں چھ درجے نیچے گر گئی ہے اور اسے ”دنیا کے 10 بدترین کارکردگی دکھانے والے ممالک“ میں شامل کیا گیا ہے۔ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے جاری کردہ جمہوریت کے انڈیکس کی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔

شیخوپورہ: اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی سالانہ منشیات تلف کرنے کی تقریب کا انعقاد

شیخوپورہ میں اینٹی نارکوٹکس فورس (این ایف) پنجاب کے زیر انتظام منشیات جلانے کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل عبد المعید، ہلال امتیاز ملٹری نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ اس تقریب

اہم سیاسی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے اہم رہنما زاہد خان نے پارٹی کو خیر باد کہہ کرپاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کی صوبائی تنظیم نے صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف سے پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ میں

مصطفیٰ عامرقتل کیس ، عدالت کی جانب سے تحریری حکم نامہ جاری

مصطفیٰ عامرقتل کیس میں خصوصی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ عدالت کے خصوصی حکم نامے میں کہا گیا کہ پولیس کی جانب سے مزید 12 دن ریمانڈ کی توسیع کی استدعا کی گئی، آئی او کا کہنا تھا تحقیقات مکمل نہیں

حلف برداری کی تقریب، وفاقی کابینہ میں نئے وزراء شامل

وفاقی کابینہ میں ہونے والی تقریب میں نئے وزراء نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا ۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے اراکین سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ یوسف

مظفرآباد,آئی جی پولیس آزاد کشمیر کا تھانہ تھوتھال کے ایس ایچ او کو گرفتار کرنے کا حکم

آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے برطانوی شہریت کی حامل خاتون کو ہراساں کرنے کے کیس میں تھانہ تھوتھال کے ایس ایچ او عمران احمد کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق، مذکورہ کیس میں برطانوی نیشل خاتون کی شکایت پر تھانہ

خواتین کو مفت پنک اسکوٹر دینے کا اعلان کردیاگیا

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے خواتین کو مفت پنک اسکوٹر دینے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت لوگوں کو ہرممکن ریلیف فراہم کرے گی، صوبائی حکومت سندھ کےعوام کے ساتھ کھڑی ہے،