Yearly Archives

2024

ٹرمپ کی رہائش گاہ کی حفاظت کیلئے روبوٹ کتا مامور کردیا گیا

امریکی ریاست فلوریڈا کے میں پام بیچ کے تفریحی مقام مارالاگو میں واقع نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کی حفاظت کیلئے 'روبوٹ کتا' مامور کردیا گیا ہے۔صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان کی سیکیورٹی مزید بڑھا دی گئی ہے،…

طالبات کیلئے خوشخبری ،خیبرپختونخوا کا انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے یتیم طالبات کے لیے انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام کالجوں سے ڈیٹا طلب کرلیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجوں سے کہا ہے کہ وہ خاص طور پر یتیم طالبات کا…

ایم بی بی ایس کے بعد بی ڈی ایس کا نیا نصاب لانے کی تیاری شروع

وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور نے پی ایم ڈی سی کو مراسلہ بھیجا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں ایم بی بی ایس کے بعد بی ڈی ایس کا نیا نصاب لانے کی تیاری کی گئی ہے۔ مراسلے کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا بی ڈی…

امریکی میگزین کا سال 2024 کے پرکشش مرد کا اعلان

امریکی میگزین نے سال 2024 کے پرکشش مرد کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے معروف میگرین 'People magazine’ نے امریکی اداکار جان کراسنسکی کو 2024 کا پرکشش مرد قرار دیا ہے۔ امریکی میگزین کی جانب سے اس سال کے پرکشش…

ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایف آئی اےکی جانب سےرپورٹ پیش

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عمرکوٹ میں ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں اہم پیشرفت کی رپورٹ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کردی۔ رپورٹ میں سابق ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید جسکانی اور ایس ایس پی اسد چوہدری سمیت 10 اہلکاروں کو روپوش…

قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کیخلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کے خلاف قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ پچھلے دنوں لندن میں جسٹس (ر) قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر کچھ پاکستانیوں کی طرف سے حملہ کیا گیا تھا جس کی…

اگر میری حکومت نہ گرائی جاتی تو آج پاکستان ایشین ٹائیگر ہوتا، نواز شریف کا دعویٰ

لندن : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کی ترقی میں خلل نہ ڈالا جاتا تو اب تک ایشین ٹائیگر بن چکا ہوتا۔ یہ بات انہوں نے لندن میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی، ان کا کہنا…

پاکستانی پاسپورٹ گراوٹ کا شکار، اس وقت کونسے نمبر پر?نئی رینکنگ جاری

پاکستانی پاسپورٹ گراوٹ کا شکار، اس وقت کونسے نمبر پر ہے؟دنیا کے پاسپورٹ کی رینکنگ میں اس سال بھی پاکستانی پاسپورٹ مزید گراوٹ کا شکار ہوکر دنیا کے ممالک کی صف میں 102ویں نمبرپر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ کی رینکنگ کرنے والے…

مریم نواز گلے کے کینسر میں مبتلا ؟جانیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے تھائیرائڈ کینسر میں مبتلا ہونے کی خبریں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔ مریم نواز چند روز قبل گلے کے علاج کیلئے جنیوا گئی تھیں، ان کے والد نواز شریف سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ تھے۔مریم نواز…

پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات ،منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے سے متعلق اہم فیصلہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، 12 ہزار 970 ارب کا ہدف برقرار رہے گا جبکہ پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نہیں لگایا جائے گا۔ ذرائع…

خواہش ہے پاکستان میں ہر دل خوش اور ہر چہرہ مسکراتا نظر آئے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مہربانی (Kindness day) کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مہربانی ایسی غیر مرئی طاقت ہے اسکے اثرات دل میں محسوس ہوتے ہیں۔ کسی کا بوجھ بانٹنا،دل جوئی کرنا،مسکرا کر بات کرنا نبی کریمﷺ کی سنت مبارکہ ہیں۔…

پارٹی میں گروپ بندی؟؟؟ شیرافضل مروت کے چونکا دینے والے انکشافات

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ پارٹی میں مرکزی سطح پر گروپس بنے ہوئے ہیں جن میں شامل لوگ گھروں میں بیٹھ کر صرف مرکزی قیادت پر سوشل…