Monthly Archives

ستمبر 2024

عمران خان پاک اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں ترین شخصیت ،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسرائیلی اخبار نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات قائم کرنے کیلئے موزوں شخص قرار دے دیا۔اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پاک اسرائیل تعلقات قائم کرنے…

نامورافسانہ نگار،فلسفی و دانشوراشفاق احمد کو بچھڑے 20 برس بیت گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نامور افسانہ نگار،فلسفی، ادیب، استاد اور دانشور اشفاق احمد کو بچھڑے 20 برس بیت گئے۔اشفاق احمد 22اگست 1925ء کو ہندوستان کے صوبے اترپردیش میں پیدا ہوئے تھے، تقسیم کے بعد ہجرت کرکے لاہور آ گئے اور گورنمنٹ کالج لاہور…

حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کو ساتھ لیکر چل رہے ہیں،وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں گورننس کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں، گورننس، امن و امان اور موسمیاتی تبدیلی بڑے چیلنجز ہیں ، بلوچستان حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کو ساتھ لیکر چل رہے ہیں ۔ ان…

پاکستانی شاہینوں نے جرأت، شجاعت اور بہادری کی انمٹ داستانیں رقم کیں، محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہوطن عزیز کی فضائی حدود کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت تیار پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ پاک فضائیہ نے کم وسائل کے باوجود جنگ ستمبر میں دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک…

20 ستمبر سےKC – جنکو سولر نیشنل جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان ٹینس فیڈریشن اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کراچی کلب میں 20 ستمبر سے 27 ستمبر 2024 تک KC جنکو نیشنل جونیئرز اینڈ سینئرز ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ اس قومی ٹورنامنٹ کو…

سی ٹی ڈی کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنزکے نتیجے میں 33 دہشتگرد گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک)محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں جن کے دوران 33 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، گوجرانوالہ،…

پی ایس بی کیجانب سےفیڈریشنز کیلئے این او سی کے حصول کی شرائط مزید سخت کردی گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے فیڈریشنز کو ایونٹس میں شرکت کیلئے این او سی حاصل کرنے کے عمل میں مزید سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔پی ایس بی کی نئی ہدایات کے مطابق، فیڈریشنز کو این او سی حاصل کرتے وقت منتخب…

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کیس، فیصلہ ایک مرتبہ پھر ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی عدالت کے جج نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی کے کیس کا فیصلہ صدارتی انتخاب کے بعد تک ملتوی کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کو 18 ستمبر کو سزا سنائی جانی تھی، سابق صدر کے وکلا نے…

امریکی گلوکارہ سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل

امریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومز نے اپنے کیرئیر میں کامیابیوں کا ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ارب پتی افراد کی فہرست میں جگہ بنا لی۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق 32 سالہ سیلینا گومز بطور سرمایہ کار اور انٹراپرینوئیر معاشی میدان…

چیمپئنز ون ڈے کپ کا مقصد ڈو میسٹک اور انٹرنیشنل کا فرق کم کرنا ہے۔ ندیم خان

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس/ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر چیمپئنز ون ڈے کپ، سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ میں بہترین کرکٹرز حصہ لے رہے ہیں اور اس ٹورنامنٹ کا بنیادی مقصد یہی ہے کہ…

وفاقی کابینہ کی چینی کی برآمد کے لیے مدت میں 15روز کی توسیع

وفاقی کابینہ نے چینی کی برآمد کے لیے مدت میں 15روز کی توسیع کرتے ہوئے مدت 45 روز سے بڑھاکر 60 روز کرتے ہوئے کابینہ کمیٹی کو چینی کی قیمت کی نگرانی کرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع نے بتایا کہ پہلے سے اجازت شدہ ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی…

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ سیکرٹری خارجہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کو سیکرٹری خارجہ تعینات کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔ آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین…