حکومت نے اتحادی جماعتوں کے اراکین کو آج اسلام آباد طلب کر لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے اہم آئینی اور سیاسی معاملات پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو آج اسلام آباد طلب کر لیا۔
اراکین پارلیمنٹ کو آئندہ چند روز میں ہونیوالی اہم قانون سازی کے متعلق اعتماد میں لیا…