Monthly Archives

اگست 2024

مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست پر سماعت 5 ستمبر کو ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 5 ستمبر کو سماعت کرے گا، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی بنچ کا…

خیبرپختونخوا کابینہ میں ایک مشیر، 3 معاونین خصوصی شامل کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبائی کابینہ میں ایک مشیر اور 3 معاونین خصوصی کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ علی امین گنڈا پور نے کابینہ میں اضافے سے متعلق سمری پر دستخط کر کے منظوری کیلئے گورنر فیصل کریم کُنڈی کو ارسال کر دی،…

مچ میں گیس پائپ لائن کو سیلابی ریلا بہا لے گیا

مچ(نیوزڈیسک)بلوچستان کے علاقے مچ میں سیلابی ریلا گیس کی پائپ لائن کو بہا لے گیا جس کے بعد کوئٹہ سمیت کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق مچ میں 18 انچ گیس پائپ لائن سیلاب سے متاثر ہوئی، گیس پائپ لائن…

مریم نواز نے ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری دے دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی امن کمیٹیوں کے نوٹیفکیشن کے لئے مراسلہ بھی لکھ دیا۔ مراسلے کے مطابق پنجاب…

این اے 79 گوجرانوالا میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگی امیدوار کامیاب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 79 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن کے ذوالفقار بھنڈر کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین بٹ کے مطابق ذوالفقار بھنڈر نے 95 ہزار 604 ووٹ حاصل کیے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت…

برطانیہ کا پاکستان سمیت 11 ممالک کے غیرقانونی پناہ گزین واپس بھیجنے کا فیصلہ

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ کی لیبر حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن پاکستانیوں سمیت 11 ممالک کے پناہ گزینوں کو واپس اپنے آبائی ممالک بھیجنے کی منصوبہ بندی کرلی جب کہ رواں سال کے آخر تک 14 ہزار سے زائد افراد کو واپس بھیجنے کا ہدف…

اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی ۔ صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری کے بعد ترمیمی بل…

سندھ حکومت کی جانب سے مستحقین میں سولر پینلز کی تقسیم کا آغاز

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے عوام کو سستی بجلی دینے کے مشن کے سلسلے میں مستحقین میں سولر پینلز کی تقسیم کا آغاز ہوگیا ۔ جمعرات کو وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوم سولر سسٹم منصوبے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی…

جرمن سفیر نے ایم آئی ایچ کے دانتوں کے شعبے کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جرمن وفاقی جمہوریہ کے سفیر، ہز ایکسیلنسی الفریڈ گراناس نے آج اسلام آباد میں ماروف انٹرنیشنل ہسپتال (ایم آئی ایچ) کے نئے دانتوں کے شعبے کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کے دوران، سفیر نے آن لائن ڈیجیٹل نظام، ریڈی ایشن…

بلوچستان سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے اور جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم

کوئٹہ(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، صوبے میں ترقی کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کریں گے۔ کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان…

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا ہے۔…

سندھ میں ہوم سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح کردیا گیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ میں ہوم سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح کردیا گیا، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے غریبوں میں سولر سسٹم تقسیم کردیے۔ اس حوالے سے وزیراعلی ہاؤس میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سابق وزیر…