Monthly Archives

اگست 2024

جمعیت علمائے اسلام کی اپوزیشن میں بیٹھک،سینیٹ میں نمبر گیم تبدییل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اتحاد سے سینیٹ میں آئینی ترمیم کے امکانات معدوم ہوگئے ۔ سینیٹ میں جے یو آئی ف کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل ہوگیا ہے جس کے بعد سینیٹ…

صارفین مہنگی بجلی کا مستقل حل چاہتے ہیں: گوہر اعجاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق نگراں وزیرِ تجارت پیٹرن انچیف اپٹما گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ بجلی صارفین مہنگی بجلی کا مستقل حل چاہتے ہیں۔ گوہر اعجاز نے صنعت کاروں سے ملاقات کی۔ مزیدپڑھیں:آئی پی پیزمعاہدوں سے معاشی زوال اور ملک کی برآمدات خطرے…

پارلیمنٹ ہاؤس میں ملازمین کی بھرتیوں کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس میں ملازمین کی بھرتیوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کی رہنما نادیہ خٹک کی جانب سے بھرتیوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرمیں…

ناراضی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی،نائب وزیراعظم

لاہور (نیوزڈیسک) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ناراضی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت کسی صورت نہیں دی جاسکتی۔ حضرت علی ہجویریؒ المعروف داتا گنج بخش کے عرس کی تقریبات کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

نئی بی آر ٹی بس بائیو گیس پر چلے گی

کراچی (نیوزڈیسک)صوبائی وزیرِ برائے ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عوام کو سستے داموں سفری سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، بی آر ٹی کی تمام بسیں بائیو گیس پر چلیں گیں، 4 سے 5 دن میں منصوبے کو عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ سینیئر…

ٹک ٹاک سٹار نہیں امن چاہئے

رحیم یار خان میںڈاکوئوں کی فائرنگ سے لگ بھگ درجن پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اتنے ہی زخمی ہوئے۔ اس سانحہ سے جہاں شہید اہلکاروں کے خاندانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی وہیں ہر پاکستانی بھی دکھی ہے۔ سپاہی اور رینکر پولیس افسران وہ طبقہ ہیں جو…

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو رجسٹر کرنے کی تجویز

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختون خوا حکومت نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز پیش کر دی۔ وفاقی حکومت سے 6 ماہ کے لیے ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے کی تیاری کر لی گئی۔ محکمۂ ایکسائز کے دستاویز کے مطابق ضم اضلاع اور مالاکنڈ…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 اگست کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے 28 اگست کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹ کو مشترکہ اجلاس سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ اراکین پارلیمنٹ کو مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی…

قومی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اجلاس 26 اگست کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا…

ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹر کے ہاتھ سے گر کر نومولود بچی جاں بحق

راولپنڈی (نیوزڈیسک)ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نومولود بچی انتقال کر گئی۔ بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ بچی 2 روز قبل ہولی فیملی اسپتال میں پیدا ہوئی تھی، نومولود بچی خاتون ڈاکٹر کے ہاتھوں سے گر کر انتقال کر…

پنجاب بھر میں مزید مون سون بارشوں کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے بھر میں مزید مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا نیا اسپیل 25 اگست سے شروع ہوگا جس کے تحت 29 اگست تک پنجاب میں مون سون…

پشین،پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

پشین(نیوزڈیسک) بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کی زد میں آکر 2 بچے جاں بحق اور 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پشین میں دھماکا پولیس لائن کے قریب بازار میں ہوا، دھماکے کی…