Monthly Archives

جولائی 2024

یورو کپ، مخصوص انداز میں جشن منانے پر ترک کھلاڑی کو تحقیقات کا سامنا

میونخ (نیوزڈیسک)یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں ترکیہ کے فٹبالر کی جانب سے مخصوص انداز میں جشن منانے پر تحقیقات شروع کردی گئیں۔ میریہ ڈیمیریل نے راؤنڈ آف 16 میں آسٹریا کے خلاف 2 گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی تھی، کھلاڑی نے ’بھیڑیے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی کارکردگی بھولے نہیں، مداحوں نے شاداب خان کو یاد دلا دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)مداحوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو یاد دلا دیا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی کارکردگی بھولے نہیں ہیں۔ شاداب خان کو لنکا پریمیئر لیگ سے متعلق اپنی کارکردگی کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا کچھ حد تک مہنگا پڑ…

فلور ملز کا آٹا سستا کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجا ب کے فلور ملز کے نمائندگان نے وزیرِ خوراک بلال یاسین کے سامنے آٹا سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں وزیرِ خوراک پنجاب بلال یاسین نے فلور ملز کے نمائندگان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر فلور ملز نمائندگان نے آٹے…

علاج کیلئے بیٹا لائے، اسپتال نے مردہ بچی والدین کو پکڑا دی

لاہور(نیوزڈیسک) کے چلڈرن اسپتال کے عملے کی مبینہ غفلت کا مظاہرہ سامنے آیا ہے جس نے بچے کے بجائے مردہ بچی والدین کے حوالے کر دی۔ مذکورہ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ 4 روز قبل بیٹا پیدا ہوا جسے گوجرانوالا سے علاج کے لیے لاہور کے چلڈرن…

رپن داس ماڈل ویلیج میں ترقیاتی کاموں کیلئے معاہدے پر دستخط

چلاس(نمائندہ خصوصی) واپڈا ہرپن داس ماڈل ویلیج میں پلاٹس کے لیے زمین کو ہموار کرنے،سٹرکوں ،سیوریج اورپانی کی سپلائی سمیت اضافی کاموں کو مکمل کرنے کےلیے واپڈا اور کنٹریکٹر کے درمیان باضابط کنٹریکٹ ایگرمنٹ پر دستخط ، واپڈا دیامر بھاشا ڈیم…

باجوڑ میں دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللّٰہ سمیت 5 افراد جاں بحق

باجوڑ(نمائندہ خصوصی)باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی، جن میں سابق سینیٹر ہدایت اللّٰہ بھی شامل ہیں۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال خار منتقل کردی گئی ہیں۔…

وزیراعظم انوارالحق سےسردار عتیق کی ملاقات،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ،سیاسی و باہمی دلچسبی کے امور پر تبادلہ…

گولڈن پیک سے دوسرے جاپانی کوہ پیما کی لاش بھی مل گئی

وادی نگر(نمائندہ خصوصی)وادی نگر میں واقع سات ہزار ستائیس میٹر بلند گولڈن پیک چوٹی کو سر کر کے واپس آتے ہوئے ہلاک ہونے والے دوسرے جاپانی کوہ پیما کی لاش بھی مل گئی ہے، جسے نکال کر کیمپ ون پہنچا دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نگر عطا الرحمٰن کاکڑ…

سعودی عرب کا ویزہ ہو گیا آسان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے پاکستانی سیاحوں کیلئے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی ہے۔ نئی شرائط کے تحت اب پاکستانی سیاح سعودی وزٹ ویزا کے حصول کیلئے 750امریکی ڈالر ماہانہ کریڈٹ یا اس کے مساوی رقم والے بینک اسٹیٹمنٹ جمع کراسکتے ہیں۔…

پی سی بی نے 12 کھلاڑیوں کو لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے 12قومی کھلاڑیوں کو مختلف لیگز کھیلنے کے لئے این او سی جاری کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق این او سی جاری ہونے والے کرکٹرز میں ابرار احمد، فخر زمان، حارث رؤف، محمد عامر، محمد حارث ، محمد حسنین سلمان علی…

پاکستان کیلئے انسداد دہشت گردی کیلئے نئی سیکیورٹی امداد پراعلان کیلئے کچھ نیا نہیں، پینٹاگون

واشنگٹن (نیوزڈیسک)مریکا کےدفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئےانسداد دہشت گردی کیلئے نئی سیکیورٹی امداد کے حوالے سے کچھ نیا نہیں جس کا اعلان کیا جائے،پاکستان کےساتھ سیکیورٹی تعاون جاری ہے۔ امریکا کےدفاعی ادارے پینٹاگون کے…

عوام کیلئے بری خبر! آئی ایم ایف کا بجلی کے نرخوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایک بار پھر بجلی کے نرخوں میں کم از کم 5 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کی جا سکتی ہے، ورچوئل بات چیت کے دوران آئی…