Monthly Archives

جولائی 2024

سیاحت کو فروغ دے کر معیشت کو بہتر کیا جا سکتا ہے،چوہدری شافع

لاہور (نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تاریخی عمارات کی بحالی کے امور کا جائزہ لیاگیا۔ محکمہ صنعت و تجارت کے زیر اہتمام پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس…

سموگ سے بچاؤ، حفاظت اور آلودگی کے تدارک کی بڑی مہم کا آغاز

لاہور(نیوزڈیسک)سموگ سے پہلے پنجاب میں سموگ سے بچاؤ، حفاظت اور آلودگی کے تدارک کی بڑی مہم کا آغاز کردیاگیا۔ صنعتوں ، کارخانوں اور ٹریفک دھوئیں کی پڑتال کی بڑی مہم شروع کر دی گئی۔ مونجی اور فصلوں کی باقیات جلانے پر سزا ملے گی، پورے…

ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

تہران (نیوزڈیسک)ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرےمرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجےسےشام چھ بجےتک جاری رہےگا،رن آف مرحلےمیں صدارتی امیدواروں مسعود پیز شیکیان اورسعید جیلیلی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔…

یوم آزادی 2024 کو شہریوں کے لئے یادگار بنایا جائے گا،ڈی سی اسلام آباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا اس سال یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کرلیا۔،14 اگست پر شہریوں کے لیے پروقار تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس…

شاہ سلمان کا سعودی شہریت دینے کااعلان

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  شاہ سلمان نے  متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ شاہ…

پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، کراچی میں متعدد پیٹرول پمپس بند

کراچی(نمائندہ خصوصی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے اعلان پر کراچی کے اکثر پیٹرول پمپ پر رش اور متعدد بند ہیں۔ پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کے اعلان کے بعد لاہور میں پیٹرول پمپ کھلے ہیں اور پیٹرول کی فراہمی جاری ہے۔ پیٹرولیم…

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

لندن(نیوزڈیسک) برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم  ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے…

گوجرانوالہ کیلئے میگا پروجیکٹس کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ کے لیے میگا پروجیکٹس کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب ایک روزہ دورے پرگزشتہ روزگوجرانوالہ پہنچی تھیں جہاں انہوں  نے پارکس بنانے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ نے…

حکومت کا زراعت اور جائیداد پر ہر صورت ٹیکس لگانے کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ہر صورت زراعت اور جائیداد پر ٹیکس لگائے گی. پاکستان ٹیکس ٹو جی ڈی پی ساڑھے نو فیصد کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہمیں اسے 13 فیصد تک لے کر جانا ہو گا، وفاق کا…

پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے ہرا دیا

جمیکا(نیوزڈیسک)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز  2024 میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان چیمپئنز کے 195 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز ٹیم 9 وکٹ پر 165 رنز بناسکی۔ ویسٹ انڈیز چیمپئنز  کے ڈوائن…

برطانیہ کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی نے میدان مارلیا

لندن(صبیح زونیر)برطانوی پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا وقت ختم ہوجانے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول جاری کردیا گیا، جس کے مطابق لیبر پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ اب تک کے نتائج کے مطابق ٹوٹل…

محرم کے دوران سوشل میڈیا پر پابندی کی سفارش

لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب میں محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے  محرم  الحرام کے دوران صوبے میں سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارش کی ہے جس کے لیے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ بھجوادیا…