Monthly Archives

جولائی 2024

حکومت کی ظالمانہ پالیسیاں مجبوری نہیں نالائقی،نااہلی اور کرپشن ہے،نعیم الرحمان

راولپنڈی(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیاں مجبوری نہیں نالائقی ، نااہلی اور کرپشن ہے۔ راولپنڈی لیاقت باغ میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان…

لندن جانے کیلئے 500 کی جیکٹس بھی وہاں سے خریدی: اسما عباس

کراچی (نیوزڈیسک)سینئر اداکارہ اسما عباس نے اعتراف کیا ہے کہ وہ کئی مرتبہ لنڈا بازار جاچکی ہیں۔ اداکارہ اسما عباس کا علی طاہر کے ساتھ دیا گیا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ ہم لنڈا بازار کئی…

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس، مجرمانہ کارروائی کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ مبینہ گندم سکینڈل کے حوالے سے وزیر اعظم نے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی اور گندم کا…

بشریٰ بی بی 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد، رپورٹ عدالت پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسیکیوٹر…

عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

لاہور(نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں درخواستیں دائر کر دیں۔…

مذاکرات کیلئے حکومت کے پلّے کچھ بھی نہیں،عمر ایوب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے حکومت کے پلّے کچھ بھی نہیں، وزراء کے ہوش اڑے ہوئے ہیں، یہ آپس میں دست و گریباں ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو…

’کرینہ کپور ہندو نہیں‘، کس مذہب کی پیروی کرتی ہیں؟ نینی کا انکشاف

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ہندو مذہب کی پیروی نہیں کرتیں۔ حال ہی میں تیمور اور جہانگیر کی سابقہ آیا للیتا ڈی سلوا (پیشہ ورانہ نرس) نے بھارتی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پنک…

معیشت آئی پی پیز کا معاملہ حل کیے بغیر صحیح نہیں ہوسکتی، مصطفیٰ کمال

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت آئی پی پیز کا معاملہ حل کیے بغیر صحیح نہیں ہوسکتی، آئی پی پیز کے معاملے پر سب کو ساتھ بٹھا کر معاملہ حل کر سکتے ہیں۔ کراچی میں…

پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکرٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے عدالتی…

عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ نے دوسری شادی کرلی

لودھراں(نیوزڈیسک) معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ  نے دوسری شادی کر لی۔ دوسری شادی کی تصدیق سے متعلق دانیہ شاہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ  میں نےچند ماہ پہلے شہزاد سے دوسری شادی کر لی…

افغان باشندوں کوشناختی کارڈ جاری کرنے والا نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)افغان باشندوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے والے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے افغان باشندوں کو پاکستانی شناختی کارڈ…

خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والا ماسٹر مائنڈگرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم نے خلیل الرحمٰن قمر کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل کردی۔ پولیس کے مطابق خلیل الرحمٰن قمر کو…