Gas Leakage Web ad 1
Monthly Archives

جولائی 2024

جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کیمپ ; 60 سے زائد بچے کی ٹریننگ جاری

لاہور(نیوزڈیسک)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سمر سپورٹس کیمپ 2024جاری ہیں جمنازیم ہال نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کے کیمپ میں 60سے زائد گرلزاینڈ بوائز ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں، کوچز قراۃالعین اور امجد بچوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں، کوچز…

مارگلہ ہلز کو مزید سرسبز بنانے کا پروگرام لانچ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے قدرتی حسن کو نکھارنے اور گرد و نواح کے ماحول کو مزید خوشگوار بنانے کی غرض سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی (پی ٹی سی)نے سی ڈی اے کے اشتراک سے مارگلہ ہلز پر شجر کاری مہم 'تھرو اینڈگرو'کا آغاز کر دیا۔ اس مہم کے تحت…

فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا، عالمی برادری ذمہ داریاں پوری کرے: وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے علاقے خان یونس میں جاری اسرائیلی فورسز کی…

حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو مذاکرات کی پیشکش کردی ، وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کاکہنا ہے کہ ہم کہتے ہیں آئیں مل کر بیٹھیں ، بات کرتے ہیں، معاملات کو سلجھاتے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر…

انگلینڈپاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہاں

لندن(نیوزڈیسک)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ پاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنا پسند کریں گے۔ رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنا ناممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان عرصے…

صبح کے 4 بجے تو اپنی گرل فرینڈکے گھر جانا بھی بدتمیزی ہے: متھیرا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی میزبان و ماڈل متھیرا نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ ہونے والے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دبے الفاظوں میں تنقید بھی کر دی اور کہا کہ صبح کے 4 بجے تو اپنی گرل فرینڈ کے گھر جانا بھی بدتمیزی ہے۔…

اپنے وقت کا فرعون معافیاں مانگ رہا ہے، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کروا کر شہداء کے مجسمے جلا کر اپنے وقت کا فرعون معافیاں مانگ رہا ہے۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ محبت کی پینگیں بڑھانے اور معافی کے پیغامات کو…

ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے آئی پی سی، پی ایس بی اور فیڈریشنز کے باہمی رابطے کو مزید موثربنایا جائے…

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے سنہری دور کی واپسی کیلئے حکومت اور فیڈریشنز کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ سیکٹرز کی شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے نوجوان کھلاڑیوں کوگراس…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ اوگرا کی اب تک کی ورکنگ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے فی لٹر تک…

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کاراستے بند کرنے کا اولان

کراچی (نیوزڈیسک)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے پیرسے راستے بند کرنے کافیصلہ کرلیا۔ آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال تیسرے روزمیں داخل ہوگئی، آج بھی ملک بھر سے سامان کی ترسیل کا سلسلہ بند ہے۔ گڈزٹرانسپورٹرز…

واپڈا کیڈٹ کالج تربیلامیں داخلے کا اعلان

تربیلا (نیوزڈیسک)واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا نے کلاس ہشتم میں داخلے کا اعلان کردیا۔ ترجمان دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کےمطابق واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا میں کلاس ہشتم میں داخلے کےلیے دیامرکے10 طلبا کےلیے نشستیں مختص ہیں۔ واپڈا کیڈٹ کالج تربیلا میں…

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک جاری رکھیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 2 اگست تک چیمبر ورک جاری رکھیں گے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئندہ ہفتے کےڈیوٹی روسٹرکےمطابق چیف جسٹس آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک جاری رکھیں گےوہ 5 اگست سے مقدمات کی سماعت کریں گے۔…