Monthly Archives

جون 2024

ماضی کے عظیم فنکار راحت کاظمی کی نئی تصویر منظر عام پر، مداح حیران

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار، اسکرپٹ رائٹر اور فلم پروڈیوسر راحت کاظمی کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر ناپا کی ایک طالب علم مدیحہ مسعود نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ…

نواز شریف کی چھٹیوں کی درخواست منظور

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نواز شریف کی چھٹیوں کی درخواست منظور کرلی. مسلم لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر موجودہ بجٹ میں بالخصوص سفید پوش اور کم آمدنی والے طبقات پر بھاری ٹیکسوں سے ناصرف ناراض ہیں…

جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نیویارک(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ نے ویسٹ ایڈیز کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سپر ایٹ کے گروپ 2 میں شامل دونوں ٹیمیں نارتھ ساؤنڈ میں مدمقابل تھیں، جہاں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ…

کوئنٹن ڈی کک کے ٹی 20 میں 100 شکار مکمل

نیویارک(نیوزڈیسک)جنوبی افریقی کرکٹر کوئنٹن ڈی کک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کے پیچھے 100 شکار کرنے والے پہلے وکٹ کیپر بن گئے۔ ڈی کک نے یہ سنگ میل سپر ایٹ مرحلے میں آج کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کیشاو مہاراج کی گیند پر…

خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت خارج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے  خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللّٰہ برکی کی ضمانت خارج کر دی۔ پی ٹی آئی وکلاء کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج…

راولپنڈی،غیر قانونی تعمیر پر 11کمرشل عمارتیں سر بمہر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) انفورسمنٹ سکواڈ آرڈی اے نے غیر مجاز وغیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کالٹیکس روڈ مورگاہ راولپنڈی میں سات دکانوں، دو گوداموں اور دو ریستورانوں کو سر بمہر کر دیا ۔ آر ڈی اے ترجمان نے کہا…

مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس نے وکیل سنی اتحاد کو اپنی تشریح سے روک دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کی جانب سے دلائل جاری ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی…

کراچی: بلوچستان کی گرم ہوائیں، پارہ 40 ڈگری چڑھنے کا امکان

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہیں جس کے باعث گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ دن میں شمال مغرب سے بلوچستان کی گرم ہوائیں…

غیر ملکی قرضوں نے ہمارے ملک اور عوام کو بری طرح متاثر کیا ہے،سرفرازمغل

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سماجی و تاجر رہنما نامور مصالحت کار سرفراز مغل نے حالیہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے غیر ملکی قرضوں اور اس کے سود کے بوجھ نے ہمارے ملک اور عوام کو بری طرح متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات، بجلی، گیس،…

وزیراعظم شہبازشریف کی رانا مشہوداحمد خان کی حوصلہ افزائی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور مشغولیت پر توجہ مرکوز کی گئی اورنوجوانوں میں مثبت تبدیلی لانے کی صلاحیت…

سول ہسپتال جام غلام قادر گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال حب مسائل سے دوچار

تحریر: ڈاکٹر ماجد علی بزنجو ایمرجینسی ڈیپارٹمنٹ کو آج ٹراما سینٹر بننا چاہے تا مگر افسوس وہ آج صرف ایک ڈھانچے کا شکل اختیار کر رہا ہے. اتنے بڑے ٹیچنگ ہسپتال میں پچھلے کئی سالوں سے سینٹرل آکسیجن سسٹم نہیں اور نا ہی کوئی ایمرجینسی ڈرگ و…

شازیہ مری کا پی ٹی آئی کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ دے دیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے آپریشن عزم استحکام لاؤنچ کر دیا ہے جس پر اپوزیشن…