Monthly Archives

مئی 2024

پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال

مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)پاکستان سے آنے والے عازمین کی پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال کیاگیا۔عرب نعت خوانوں کی ٹیم نے دف پر “طلع البدروعلینا”نعت رسول مقبول پڑھ کر پاکستانی عازمین حج کاسرکار…

سانحہ 9مئ والوں کے لئے کوئی معافی نہیں،وزیراعظم کا ٹویٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ ایک سال قبل ہماری قومی عزت اوروقار کی علامتوں اور پاک وطن کے تقدس پرحملہ کیا گیا،سانحہ 9مئی میں ملوث شر پسندوں ، سہولت کاروں اور اکسانے والوں کے لئے کوئی معافی نہیں۔ جمعرات کو…

نومئی ملک کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید میر غلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی 2023 کو شر پسند عناصر نے پاک افواج کے شہدا کی توہین، ان کی یادگاروں بے حرمتی کی۔ اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ9 مئی کو ملک کی تاریخی عمارت…

سانحہ9مئی کوایک سال مکمل،حکومت کایوم سیاہ کےطورپرمنانےکافیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سانحہ نومئی کوایک سال مکمل،حکومت نےنومئی کویوم سیاہ کےطورپرمنانےکافیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق نو مئی کے حوالے سے آج مختلف تقاریب منعقد ہونگی ،یادگار شہداء پر حاضری دی جائے گی شام کو شمعیں روشن کی جائیں گی ۔…

لاہور ایئر پورٹ پر آگ کی ابتدائی رپورٹ خواجہ آصف اور سیکریٹری ایوی ایشن کو پیش

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ایئر پورٹ پر آگ کی ابتدائی رپورٹ وزیر ہوا بازی خواجہ آصف اور سیکریٹری ایوی ایشن کو پیش کر دی گئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ صبح 5 بج کر 23 منٹ پر بجے لگی اور صبح 8 بجے اس پر قابو پا لیا گیا۔ سی اے اے لاہور ایئر…

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کو پرعزم ہیں، امریکہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملیر نے کہا کہ دہشت گردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس…

پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

کراچی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ غیرملکی کیوریٹر کی خدمات حاصل کرے گا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی خصوصی دلچسپی سے انٹرنیشنل پِچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل کیوریٹر پِچز کے بہتر معیار…

روٹ ٹو مکہ،کراچی سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی دو پروازیں مدینہ منورہ روانہ

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان سے حج 2024 آپریشن کا آغاز ہوگیا۔ کراچی سے پہلی دو پروازیں 8 اور 9 مئی کی درمیانی شب 330 عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہو ئی ہیں۔ روٹ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت امیگریشن کا پروسس کراچی کے جناح انٹر نیشنل…

حافظ آباد،دامادنے کلہاڑیوں کے وار سے سسرکو قتل کردیا

حافظ آباد(نمائندہ خصوصی)حافظ آباد میں داماد نے کلہاڑیوں کے وار کر کے سسر کو قتل کر دیا، مقتول کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق حافظ آباد کے علاقے ڈنگہ شمیر میں گزشتہ رات داماد حق نواز نے کلہاڑی کے وار کر کے سسر…

دس مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے کہا ہے کہ 10 مئی تک صوبے میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق میدانی علاقے ہیٹ ویو کی زد میں آسکتے ہیں۔ ترجمان کا…

گوادر،دہشتگردوں کی فائرنگ، سوئے ہوئے 7 افراد جاں بحق

گوادر(نمائندہ خصوصی)گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کوارٹر میں سوئے ہوئے 7 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 شخص زخمی ہوا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ گوادر محسن علی کے مطابق نامعلوم افراد نے فش ہاربر کے…

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل کی خواتین وارڈمنتقل کردیاگیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) بشریٰ بی بی کو سنٹرل اڈیالہ جیل آر ڈبلیو پی کی خواتین وارڈ میں منتقل کردیاگیا۔ جیل حکام کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے ختم ہونے کے بعد بشرہ بی بی کو اڈیالہ جیل میں ہی روک لیا گیا تھا ۔بشر بی بی کو اب…