Monthly Archives

مئی 2024

آزادکشمیر کی ہر یونیورسٹی میں کشمیر انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا،سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی ہر یونیورسٹی میں کشمیر انسٹیٹیوٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ جبکہ اس سے قبل بھی میں نے آزادکشمیر کی تمام جامعات کی انتظامیہ کو ہدایت کی تھی…

دبئی لیکس پاکستانی دوسرے نمبر انڈیا پہلے نمبر پر

دس ہزار 73 کھرب روپے 204 ممالک کے افراد لسٹ سامنے آگئی دبئی،اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک مشترکہ عالمی تحقیقاتی صحافتی پروجیکٹ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تجارتی مرکز دبئی میں دنیا بھر کے معروف شخصیات کی اربوں ڈالر کی جائیدادیں ہونے کا…

نوجوان ہی ملک کی تقدیر بدلنے کی قد رت رکھتے ہیں،ایازصادق اوررانا مشہود کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پرائم منسٹرزیوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ملاقات۔باہمی رلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر رانامشہود احمد خاں نے کہاکہ نوجوانوں کو ایمپاور کرنے کے لیے متعدد…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق سے گورنر بلوچستان کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے منگل کو ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی معاشی و سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سپیکر قومی اسمبلی نے…

پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر پیش سیکڑوں پارلیمانی سفارشات میں سےایک بھی قبول نہیں ہوئی،اعلامیہ…

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بجٹ کے عمل کے بارے میں اراکین پارلیمنٹ کی سمجھ کو بڑھانے کے حوالے سے پلڈاٹ کے زیراہتمام اسلام آباد میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔ "بجٹ کی موثر نگرانی کے لیے پارلیمنٹرین کو بااختیار بنانا" کے عنوان سے ہونے والی اس…

حب شہر میں ریڑھی بانو کے لئیے جگہ کے تعین کے سلسلے میں اجلاس

حب(نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر حب محمد علی درانی کی زیرصدارت حب شہر میں ریڑھی بانو کے لئیے جگہ کے تعین کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابقاسسٹنٹ کمشنر حب محمد علی درانی کی زیرصدارت حب شہر میں ریڑھی بانو کے لئیے جگہ کے تعین کے…

حب،امتحانی مراکز میں بجلی بندش کا نوٹس

حب(نمائندہ خصوصی)حب سوشل میڈیا وائرل امتحانی مراکز میں بجلی بندش کے متعلق چلنے والے نیوز پر ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل کاکڑ نے فوری نوٹس لے لیا ڈپٹی کمشنر حب کا قابل تحسین اقدام عوامی حلقوں کی تعریف۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر حب روحانہ گل…

خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری سے متعلق ایپ متعارف

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ صوبے میں گندم کی خریداری سے متعلق ایپ متعارف کرا دی گئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر خوراک نے کہا کہ گندم فروخت کرنے والے کاشتکار اور سپلائر ایپ استعمال کرسکیں…

آزاد کشمیر،پرتشدد مظاہروں میں جاں بحق 3 افراد کی نمازِ جنازہ کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر میں کئی روز کے پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے بعد بازار اور دکانیں کھلنا شروع ہو گئیں، زندگی معمول پر آنے لگی۔ احتجاجی تحریک میں جاں بحق ہونے والے 2 شہریوں کی نمازِ جنازہ آج مظفر آباد میں جبکہ…

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نےآزادکشمیرمیں ہڑتال ختم کرنےکااعلان کردیا

مظفرآباد(نیوزڈیسک)جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آزاد کشمیر میں ہڑتال اور پروٹیسٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کےمطابق اِس سے پہلے حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے۔عوامی ایکشن کمیٹی کا مشترکہ اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری…

وزیراعلیٰ مریم نواز اچانک میوہسپتال پہنچ گئیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسابق وزیراعظم نوازشریف کےہمراہ میوہسپتال کادورہ کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد محمد نواز شریف میو ہسپتال چلڈرن ایمرجنسی بلاک پہنچ گئے وزیراعلیٰ مریم نواز اور سابق وزیراعظم محمد نواز…

ایف آئی اے انٹرپول نے9 سال سے مطلوب اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے انٹرپول نے9 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا۔ اشتہاری ملزم پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھاملزم محمد اشرف کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ ملزم…