شہیدمیجربابرخان نےجرات کیساتھ دہشتگردوں کوجہنم واصل کیا،محسن نقوی
اسلام آباد(نیوزڈیسک):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاکہ شہیدمیجربابرخان نےجرات کیساتھ دہشتگردوں کوجہنم واڈصل کیا۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےبلوچستان کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر بابر…