Yearly Archives

2023

جدہ: سوڈان فوج ، آر ایس ایف میں بالواسطہ بات چیت شروع

ریاض/ واشنگٹن: سعودی امریکی مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے وفود جدہ میں انسانی امداد کی فراہمی اور قلیل مدتی اقدامات پر ایک معاہدے تک پہنچنے کے لیے بالواسطہ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فریقین سے نئی جنگ…

جس مقام پر بھی پہنچ جائوں پنجابی ثقافت نہیں چھوڑ سکتا : عارف لوہار

لاہور: نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے جھنگ میں شاندار پرفارمنس دے کر میلہ لوٹ لیا ۔بتایا گیا ہے کہ عارف لوہار نے ایک نجی کمپنی کی جانب سے جھنگ میں منعقدہ تقریب میں پرفارمنس دی جہاں شرکاء ان کے گیتوں پر دیوانہ وار جھومتے رہے اور ان کے ساتھ…

الیکشن میں ن لیگ کیساتھ ہاتھ نہیں ہتھوڑاہوگا:شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسائل کا حل الیکشن میں ہے ،بے گناہوں سے جیلیں بھرنے میں نہیں ، الیکشن میں ن لیگ کےساتھ ہاتھ نہیں ہتھوڑاہوگا۔ ٹوئٹرپر شیخ رشید نے کہا کہ ملک سیاسی معاشی اقتصادی شدید ترین بحران میں…

پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کی بحالی سمیت دیگر اقدامات سے آگاہ کیا ، آئین کی بحالی پر شہباز شریف کی…

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے ملاقات کی اور پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کی بحالی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اقدامات سے آگاہ کیا۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان…

پاکستانی معیشت کاگروتھ ریٹ 0.4 فیصد رہنے کا خدشہ،مہنگائی38فیصد ہوگئی:ورلڈ بینک

اسلام آباد،کراچی: عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کی گروتھ کا گراف نیچے جاتا دکھا دیا،مہنگائی کا گراف 38 فیصد تک جاپہنچا جبکہ عالمی مالیاتی بحران اور ملکی پالیسیوں کے باعث صورتحال بہتر نہ ہوسکی۔ورلڈ بینک کےگلوبل اکنامک جائزہ کے مطابق پاکستان…

لبنان :کرنل قذافی کے بیٹے کی بھوک ہڑتال ، طبیعت بگڑ گئی

طرابلس: لیبیا کے مقتول رہ نما معمر قذافی کے لبنان میں گرفتار بیٹے ہنیبل قذافی کی بھوک ہڑتال کےبعد ان کے وکیل نے کہاہے کہ ان کے موکل بھوک ہڑتال کے بعد طبیعت بگڑ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وکیل پال رومانوس نے وضاحت کی کہ ان کے موکل…

وزیراعظم کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے اعلیٰ سطح کا اجلاس ، آئی ٹی برآمدات…

اسلام آباد۔:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ٹی کے شعبہ میں فکسڈ ٹیکس رجیم لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کے لئے بڑے پیکیج کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…

قومی اقتصادی کونسل نے پائیدار معاشی ترقی و ملکی خوشحالی کے حصول کیلئے اہم فیصلے کئے،‏وزیراعظم محمد…

اسلام آباد: ‏وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے اپنے طویل اجلاس میں معاشی خودانحصاری اور افرادی قوت کی ترقی کے اقدامات کے ذریعے پائیدار معاشی ترقی و ملکی خوشحالی کے حصول کیلئے اہم فیصلے کئے۔ ان اہداف کو پورا کرنے…

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں داعش کمانڈرہلاک ،3دستی بم برآمد

تیمرگرہ: سکیورٹی فورسز ، سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کے کمانڈرسبحان عرف عثمان ہلاک ہوگیا جس کے قبضہ سے اسلحہ ، ہینڈ گرنیڈ اور کارتوس برآمد کرلئے ۔ سی ٹی ڈی ملاکنڈ ریجن ٹو کے ایس پی امجد خان نے تیمرگرہ…

چینی رویہ جارحانہ،چوٹ پہنچتے دیر نہیں لگے گی:امریکہ

واشنگٹن: امریکہ نے کو چین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بیجنگ کا رویہ بڑھتی ہوئی فوجی جارحیت کا نمونہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ کسی کو چوٹ…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا، انٹر بینک میں 37 پیسے مہنگا

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی صورتحال ایک دوسرے سے مختلف رہی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ وزیراعظم کی جانب سے جون میں آئی ایم ایف پروگرام ہونے کے دعوے…

شہد، ہلدی اور ایلوویرا زخم بھرنے میں انتہائی مفید ثابت، تحقیق

ممبئی: قدرت کے خزانے میں لاتعداد طبی اجزا کے ساتھ ساتھ زخموں کو مندمل کرنے والے مرہم بھی موجود ہیں۔ بھارتی ماہرین نے کہا ہے کہ ایلوویرا، شہد، اور ہلدی میں موجود کیمیکل، کرکیومِن غیرمعمولی شفائی خواص رکھتےہیں۔ بھارتی سائنسدانوں کی ایک ٹیم…