Monthly Archives

اگست 2023

 پاکستان میں بھی تھروبال کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا گی

پاکستان تھرو بال فیڈریشن نے اس سلسلہ میں فیڈریشن سے منسلک تمام متعلقہ اداروں، صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کو ہدایات جاری کر رکھی تھیں۔ تھرو بال کےنمائشی مقابلے اسلام آباد، کراچی، لاہور، کوئٹہ، پشاور، مظفرآباد، گلگت سمیت ملک کے دوسرے…

سپین کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک کارلوس الکاراز سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی…

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر سنسناٹی میں جاری ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ، جس کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے بارش سے متاثرہ پری کوارٹر فائنل میچ میں کارلوس الکاراز نے سخت مقابلے کے بعد امریکی حریف کھلاڑی ٹومی پال…

امریکی قونصل جنرل ولیم سےوزیر اعلیٰ محسن نقوی ملاقات

امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول نے پنجاب کے عوام کو شاندار خراج تحسین پیش کیا،امریکی قونصل جنرل نے32اضلاع کے دوروں بارے اپنے تاثرات بیان کئے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ امریکی قونصل جنرل ولیم کے میکانیول نے دوطرفہ تعلقات…

نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نےاپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نےاپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ جلیل عباس جیلانی سال 2012 اور 2013 میں سیکرٹری خارجہ رہ چکے ہیں جبکہ امریکا ، یورپی یونین ، بیلجیم، لگسمبرگ اور آسٹریلیا میں…

نوے دن میں انتخابات ممکن نہیں، الیکشن کمیشن

عام انتخابات میں تاخیر پر پیپلز پارٹی عدالت سے رجوع کرے گی۔ پی ٹی آئی نے حلقہ بندیوں کا الیکشن کمیشن کا شیڈول مسترد کر دیا الیکشن کمیشن پاکستان نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 90 دن میں نہیں کرائے جا سکتے کیونکہ حد بندی کے عمل میں کم از…

نگراں وفاقی کابینہ کے 16 وزراء نے حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں…

 نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ،پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ،سیاستدانوں،بیوروکریٹس اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک کے بعد قومی ترانہ سے ہوا۔حلف اٹھانے والوں میں ڈاکٹر…

نگران وفاقی کابینہ کے وزراء آج حلف اٹھائیں گے

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نگران کابینہ کے ابتدائی وزراءآج حلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے ایوان صدر میں منعقد ہو گی، وزارتِ داخلہ ،توانائی ،خزانہ ،خارجہ ،اطلاعات اور دیگر وزارتوں کے وزیروں کی حلف برداری آج ہو گی۔…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ازخود نوٹس کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

سپریم کورٹ اسلام آباد میں درخواست مقامی وکیل مدثرچودھری ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے، درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ کیاجاتا ہے، مہنگائی سے غریب خود کشیاں کر رہے ہیں، قانون جینے کا ہر شہری کو حق…

سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج کردی۔سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فواد حسن فواد کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے کی بنا پر خارج کی۔ دوران سماعت سپیشل پراسیکوٹر نیب رضوان ستی نے کہا ہے کہ ریفرنس میں فواد حسن فواد ٹرائل کورٹ سے بری ہو چکے ہیں، ملزم کے بری ہونے سے ضمانت منسوخی کی درخواست…

سائرس سجاد قاضی کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا گیا

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسد مجید کی ریٹائرمنٹ پر سائرس سجاد قاضی سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ علاوہ ازیں نگراں وفاقی کابینہ کے لیے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ اور سرفراز…

 نویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل میچ 20 اگست کو کھیلا جائے گا:سپین اور انگلینڈ

سپین کی ٹیم پہلی بار میگا ایونٹ کا فائنل میچ کھیلے گی۔ ویمنز عالمی کپ فٹ بال کا فائنل میچ 20 اگست کو سپین اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سپین اور انگلینڈ کی خواتین ٹیمیں فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے انتہائی دلچسپ…