Monthly Archives

جون 2023

وزیر اعظم شہباز شریف جنوبی افریقہ کے صدر، چین کے وزیراعظم اور یورپی کمیشن کی صدر، نیو گلوبل…

اسلام آباد۔ :دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف پیرس میں فرانس کے صدر ایمانوئل  میکرون کی دعوت پر’’نیوگلوبل فائنانسنگ پیکٹسمٹ ‘‘میں شرکت کررہے ہیں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو یہاں پریس بریفنگ…

وزیراعظم شہباز شریف کی فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات

پیرس۔ :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فرانس کے صدر ایمانویل میخواں سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنمائوں نے دوطرفہ دلچسپی کے امور پر رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے…

وزیراعظم شہباز شریف کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

پیرس : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا و نگ سے جاری بیان کے مطابق یہ ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگئی

اسلام آباد:  فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والے 9 رکنی بنچ ٹوٹنے کے بعد نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے لیے 7 رکنی بینچ تشکیل دے دیا، اعتراض کرنے والے دونوں جج…

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، فنڈز بحالی سے متعلق گفتگو

فرانس کے دورہ پر پیرس میں موجود وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پروگراموں اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے 27 مئی کی…

یونان کشتی حادثہ: لواحقین کی معاونت کیلئے وزارت داخلہ میں کوآرڈی نیشن سیل قائم

اسلام آباد: یونان کشتی حادثہ کے معاملے پر وزارت داخلہ میں کوآرڈی نیشن سیل قائم کر دیا گیا جس کا وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کوآرڈی نیشن سیل میں وزارت داخلہ، وزارت خارجہ، وزارت صحت، وزارت اوورسیز…

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

اسلام آباد۔:واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعرات کو واپڈا کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد1 لاکھ 91ہزار 200 کیوسک اور اخرج 1…

چیئرمین ⁦‪نادرا‬⁩ اسد رحمان گیلانی کا ریجنل ہیڈ آفس کراچی کا دورہ

‏⁦‪ایکٹنگ ڈی جی‬⁩ کی نادرا آپریشنز پر بریفنگ چیئرمین ⁦‪نادرا‬⁩ اسد رحمان گیلانی کا ریجنل ہیڈ آفس کراچی کا دورہ ‏ ‏⁦‪ایکٹنگ ڈی جی‬⁩ کی نادرا آپریشنز پر بریفنگ ‏چیئرمین نادرا کی جانب سے کراچی کی آبادی کے پیش نظر نادرا مراکز میں روزانہ…

پارلیمان ملک کی سب سے بڑی دانش گاہ ہے ،سمر انٹرن شپ پروگرام میں طالب علموں کو قانون سازی کے طریقہ…

اسلام آباد۔ :سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمان ملک کی سب سے بڑی دانش گاہ ہے اور سمر انٹرن شپ پروگرام میں طالب علموں کو قانون سازی کے طریقہ کار سیکھنے کا موقع ملے گا،پارلیمان کی عزت وتکریم ہم سب پر فرض ہے اور پارلیمان…

شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان میں جمہوریت کی بحالی اور خواتین کو بااختیار بنانے میں اہم کردار…

اسلام آباد۔ :وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نہ صرف پاکستان یا مسلم دنیا کی پہلی وزیراعظم تھیں بلکہ وہ عالمی سطح پر ایک مشہور…

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹمبر اورلکڑی کی صنعت کے مسائل کے حل کیلئے درآمدی پالیسی آرڈر کی…

اسلام آباد۔:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ٹمبر اورلکڑی کی صنعت کے مسائل کے حل کیلئے درآمدی پالیسی آرڈر کی متعلقہ شرائط کو رواں سال 31 اکتوبرتک معطل کرنے اور ملک میں یکساں ٹیرف کے اطلاق کیلئے کے الیکٹرک کے صارفین پر 1.52 روپے…

قاضی فائز عیسیٰ نئے چیف جسٹس

اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی چیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023 کو ریٹائر ہوں گے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…