ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

0

وکٹران اب پاکستان میں! Your Partner for Reliable Power 🔋 in Pakistan. 🇵🇰 The Best Energy Saving Solution ⚡

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں  آج کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 100 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے کم ہوکر  ایک لاکھ84 ہزار414 روپے کا ہوگیا۔

مزید پڑھیں: سونے کی قیمت میں  ہزاروں روپے کمی، فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کم ہوکر 1981 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.