Browsing Category

موسم

معمول سے 62 فیصد کم بارشیں، خشک سالی کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں 62 فیصد تک معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پاکستان میں یکم ستمبر 2024 سے 21 مارچ 2025 تک معمول سے 62 فیصد تک کم بارشیں ہونے کے باعث ملک میں خشک سالی کا الرٹ جاری…

25سے 28مارچ کے دوران ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے 25سے 28مارچ کے دوران ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی نوید سنا دی۔ ملک بھر میں بارشوں کی نئی پیش گوئی کی گئی ہے اس دوران تیزہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے،محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کل سے 27مارچ کے دوران گرج چمک…

تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، آج ملک بھر کی موسم کی صورتحال جانیں

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نویدسنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ،دیر، سوات، شانگلہ، ہری…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات بارش ؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد اور دیگر شہروں میں آج شام یا رات بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 14،15 اور16 مارچ کے دوران موسلادھا بارش ہوسکتی ہے۔ اس کے علاوہ مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی…

آج اور کل موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج اور کل موسم گرم اور خشک رہے گا، جہاں درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم، 13 یا 14 مارچ سے موسم میں قدرے بہتری اور درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔ پیر کے روز کراچی میں…

رواں ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کمزور مغربی ہواﺅں کا سلسلہ گزشتہ رات ملک میں داخل ہوگیا جو 16 مارچ تک رہے گا، جبکہ 12 مارچ سے اس کی…

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ،محکمہ موسمیات کی جانب سے نوید سنا دی گئی

ملک میں بارشوں کے ایک اور سپیل کی نوید سنا دی گئی، آج سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا۔ پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی، پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، لاہور، اسلام آباد، پشاور،…

ملک میں کل سے بارش کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے اہم علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا

ملک میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم انٹری دینے کو تیار ہے، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، 12 اور 13 مارچ کو پنجاب کے کئی اضلاع میں برسات کا امکان ہے، اتوار کو بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند…

محکمہ موسمیات کی جانب سےموسم سے متعلق اہم خبر آگئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے، تاہم شمال مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اوربالائی /وسطی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ

ملک بھر میں رمضان المبارک کے آغاز پر محکمہ موسمیات کی بارشوں کے سپیل کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں رمضان المبارک کے آغاز پر بارشوں کے سپیل کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل ملک بھر میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے۔ پنجاب میں بھی آج اور کل بادل کھل کر برسیں گے،

رمضان المبارک کے دوران موسم کے حوالے سے خبردار کردیا گیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں رمضان المبارک کے دوران موسم کے حوالے سے خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا فوکل پرسن محکمہ موسمیات انجم نذیر نے رمضان المبارک کے دوران کراچی میں موسم کے حوالے سے کہا کہ رمضان کا آغاز معتدل موسم سے ہوگا جبکہ

آج موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کیجانب سےاہم خبر

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری…