Browsing Category
دلچسپ و عجیب
چین میں ایک شخص نے بطخ کو کاٹا تو اس میں سے لاکھوں روپوں کا سونا نکل آیا
بیجنگ: وسطی چین میں ایک شخص نے جب کھانے کے لیے بطخ کو ذبح کیا تو اس کے معدے سے سونے کے ذرات نکلے، جس نے اسے لاکھ پتی بنا دیا۔
صوبہ ہونان کے علاقے لونگہوئی سے تعلق رکھنے والے شخص لیو نے بطخ کے معدے کی صفائی کے دوران سونے کے ذرات دریافت…
مکھن والے پاپ کورن کی خوشبو دینے والے ٹماٹر تیار
چین اور آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ایک دلچسپ تجربے میں ایسے ٹماٹر تیار کیے ہیں جن سے مکھن والے پاپ کارن جیسی خوشبو آتی ہے۔
یہ تجربہ خوراک کی خوشبو اور ذائقے کو بہتر بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ یہ مشترکہ تجربہ چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل…
امریکا: خاتون کو خاص نمبر سیٹ نے بڑا انعام جتوا دیا
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کی ایک خاتون کو ان کے خاص نمبروں کے سیٹ نے بالآخر بڑا انعام جتوا دیا۔
شہر ہائی پوائنٹ سے تعلق رکھنے والی نورما نائٹ نے لاٹری حکام کو بتایا کہ ان کا لاٹری نمبر سالگرہوں اور سالگرہ کی تقریبات کی تاریخوں پر مبنی…
دنیا کی سب سے چھوٹی آرکیڈ مشین
ایک بھارتی شخص نے دنیا کی سب سے چھوٹی آرکیڈ مشین بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔
الیکٹرونکس سے دلچسپی رکھنے والے 24 سالہ کرن پاٹل نے محض 0.98 انچ سائز کی یہ آرکیڈ مشین تیار کی ہے جس میں کلاسک گیم اسپیس انویڈرز چلتا ہے۔
اے ٹی ایم…
چین: جمع پونجی لینے پر بچے نے باپ کیخلاف مقدمہ کر دیا
ژینگژو، چین میں ایک بچے نے اپنی جمع پونجی واپس لینے کے لیے اپنے ہی والد کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔
شمالی چین کے صوبے ہینان کے شہر ژینگژو میں ایک والد نے کئی سال قبل شیاو ہوئی نامی بچے کے نام پر بینک اکاؤنٹ کھولا تھا اور اس میں بچے کو…
امریکا: کھانا خریدنے دکان جانیوالے شخص نے ہزاروں ڈالر جیت لیے
امریکا میں دوپہر کے کھانے کے لیے رکنے والے ایک شخص نے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا۔
لاٹری جیتنے والے شخص نے بتایا کہ وہ حال ہی میں لنچ خریدنے کے لیے ایک اسٹور پر رکے تھے جہاں وہ نصب لاٹری وینڈنگ مشین کے پاس گئے اور 30 ڈالر مالیت کا 200…
موبائل فون نے شہری کو کتے کے حملے سے بچا لیا
برازیل میں دو کتوں کے حملے کا شکار بننے والے ایک شخص کی جان اس کی پتلون کی جیب میں موجود موبائل فون نے بچا لی۔
برازیل کے شہر کاسکیول سے تعلق رکھنے والے رینالڈو نے اس واقعے کے بارے میں بتایا کہ وہ اپنی ملازمت سے گھر واپس جا رہے تھے جب دو…
ناسا سائنسدان نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا حیران کن دعویٰ کردیا
امریکی خلائی ادارے NASA کے ایک سینئر سائنسدان نے کہا ہے کہ وسیع و عریض کائنات میں خلائی مخلوق کے وجود کے امکانات خاصے مضبوط ہیں، تاہم اب تک ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جس سے ثابت ہو کہ کسی خلائی مخلوق نے زمین کا دورہ کیا ہو۔
1968 سے…
امریکا: دنیا کے معمر ترین گھوڑے نے گنیز ورلڈ ریکارد حاصل کرلیا
امریکا میں ایک خاتون کے پالتو گھوڑے نے دنیا کے معمر ترین مادہ گھوڑے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔ اس نے یہ ریکارڈ 37 برس اور 329 دن کی عمر میں حاصل کیا۔
گزشتہ مالی سال میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے قومی خزانے کو 472 ارب روپے کا…
سر پر چھت اور ایک وقت کی روٹی کیلئے روسی نوجوان کا انتہائی قدم
روس میں بے روزگاری سے تنگ آ کر ایک نوجوان نے سر پر چھت اور ایک وقت کی روٹی کے لیے انتہائی قدم اٹھا لیا۔
روسی میڈیا کے مطابق بشکورتستان کے ایک علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان نے ان مسائل سے نمٹنے کے لیے بم کی افواہ پھیلا کر خود کو…
امریکا: ہینری فورڈ کی سوانح عمری 63 برس بعد لائبریری کو لوٹا دی گئی
امریکا میں ایک لائبریری کو ہنری فورڈ پر لکھی گئی سوانح حیات تقریباً 64 برس بعد واپس لوٹا دی گئی۔
مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی قوت جمع ہونے کے باوجود ایران کے ہتھیار نا ڈالنے پر ٹرمپ مایوس
امریکی ریاست واشنگٹن میں موجود رچ لینڈ پبلک…
امریکا: 28 گھنٹوں تک سنگلز پکل بال کھیلنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
امریکا میں دو کھلاڑیوں نے 28 گھنٹوں تک سنگلز پکل بال کھیل کر طویل میراتھون کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا
امریکی ریاست مشی گن کے شہر گرینڈ ریپڈز سے…