Browsing Category

کھیل

بھارت کا آئی سی سی میٹنگز کو متنازع بنانے کا پلان

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی میٹنگز کو بھی متنازع بنانے کی تیاری کر لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنے متعصبانہ رویے سے ایشیا کپ کو پہلے ہی تنازعات میں گھیرے رکھا اور اب اس معاملے کو 4 سے 7 نومبر تک دبئی میں ہونے والی آئی سی سی…

سعودی عرب نے دنیا کا پہلا ’اسکائی اسٹیڈیم‘بنانےکا منصوبہ بنالیا

ریاض: سعودی عرب نے دنیا کا پہلا ’’اسکائی اسٹیڈیم‘‘ بنانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے جو نیوم شہر میں تعمیر کیا جائے گا۔ ہارٹ اٹیک یا فالج سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو یہ عادت آج ہی زندگی کا حصہ بنالیں عرب میڈیا کے مطابق یہ اسٹیڈیم…

ایشین یوتھ گیمز: والی بال میں پاکستان نے چین کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان کی یوتھ والی بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں چین کو تین صفر سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ میں پاکستان کی ٹیم نے ہر سیٹ میں واضح برتری دکھائی اور اسکور 25-12، 25-13 اور…

محمد وسیم کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور ان کی جگہ نئے ہیڈ کوچ کی تقرری اگلے ہفتے متوقع ہے۔…

پی ایس ایل فرنچائز کے نئے معاہدوں کی تیاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ابتدائی دس سالہ فرنچائز معاہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد نئے معاہدوں کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے، جبکہ اگلے سیزن سے لیگ میں دو نئی ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں چیف ایگزیکٹو پی ایس ایل سلمان…

پچ پر نمایاں ‘نئی لکیریں’، وائیڈ بال سے متعلق آئی سی سی کا نیا قانون کیا ہے؟

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کے دوران پچ پر نمایاں نیلی لکیریں دیکھنے میں آئیں جنہوں نے شائقین کرکٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ یہ لکیریں وائیڈ بال کے نئے قانون سے متعلق ہیں جنہیں آئی سی سی نے تجرباتی…

چھاتی کے سرطان سے آگاہی، پاکستان ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میں گلابی کٹ پہنے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم چھاتی کے سرطان سے آگاہی مہم کے تحت جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں گلابی کٹ پہنے گی۔ اقوام متحدہ کے ویژن کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پنک ربن پاکستان کے ساتھ آگاہی مہم میں شمولیت اختیار کی ہے۔ راولپنڈی میں…

علی ترین کی پی سی بی پر شدید تنقید، لیگل نوٹس پھاڑ دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے موصول ہونے والا لیگل نوٹس پھاڑ دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں علی ترین نے بتایا کہ پی ایس ایل انتظامیہ نے…

افغان کرکٹ ٹیم پر زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ کے بعد جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سست رفتار اوور ریٹ پر افغانستان کی ٹیم پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔ آئی سی سی کے بیان کے مطابق میچ ریفری رچی رچرڈسن نے افغانستان کی ٹیم کو مقررہ وقت سے پانچ…

سری لنکا نے لنکا پریمیئر لیگ ملتوی کر دی

سری لنکا نے رواں سال ہونے والی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) ملتوی کر دی۔ سری لنکا کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سال ایل پی ایل کا انعقاد نہیں ہوگا۔ موسیقی سے کوئی تعلق نہیں پھر بھی جج بن گئے، حمیرا ارشد کی فواد خان پر…

آصف آفریدی نے 92 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

پاکستانی اسپنر آصف آفریدی نے تاریخی کارکردگی دکھاتے ہوئے 92 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ وہ ڈیبیو ٹیسٹ پر پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے معمر ترین باؤلر بن گئے۔ راولپنڈی میں جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوران آصف آفریدی نے شاندار باؤلنگ کا…

تقریب میں ایک کھلاڑی کیساتھ آکر ایشیا کپ ٹرافی لے جائیں: محسن نقوی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ کی ٹرافی سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی نے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی وصول کرنے کے لیے محسن نقوی کو باضابطہ خط لکھا تھا،…