Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
شوبز
معروف اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک طبیعت بگڑ گئی،ہسپتال منتقل
معروف اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک طبیعت بگڑ گئی، جس کے بعد ان کو فوری طور پر قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔
صبا قمر کو آئی سی یو (انتہائی نگہداشت وارڈ) میں داخل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ایمرجنسی میں…
رجب بٹ کے قریبی دوستوں کی نازیبا ویڈیوز لیک ہوگئیں
مشہور و متنازع ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں میں ہیں، تاہم اس بار وجہ اُن کے اپنے نہیں بلکہ اُن کے قریبی دوستوں کی لیک ہونے والی نازیبا ویڈیوز بن گئی ہیں، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق رجب بٹ کے…
کراچی، اسٹار اداکار ہمایوں سعید کی سالگرہ کی تقریب
کراچی میں شوبز انڈسٹری کے اسٹار اداکار ہمایوں سعید کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔
اس موقع پر فنکاروں، سفارت کاروں اور ہمایوں سعید کے ساتھیوں نے خوبصورت تقریب کو رونق بخشی۔
تقریب کے شرکاء نے ہمایوں سعید کی بلاک بسٹر فلموں اور ڈراموں…
کسی سیاسی پارٹی کا رکن نہیں ہوں، صرف پاکستان کے ساتھ ہوں: انور مقصود
پاکستان کے معروف ڈرامہ نگار، میزبان اور مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ وہ کسی سیاسی جماعت کے رکن نہیں بلکہ صرف پاکستان کے ساتھ ہیں۔
لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انور مقصود نے کہا کہ جب ملک کے حالات خراب ہوتے ہیں تو ان کا اپنا…
ہمایوں سعید شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، ندا یاسر نے تفصیلات بتادیں
ندا یاسر کے مارننگ شو میں حال ہی میں اداکارائیں نتاشا علی، رباب مسعود، حرا عمر اور ثنا عسکری شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے بیرونِ ملک فنکاروں کے ساتھ پیش آنے والے دلچسپ اور حیران کن واقعات پر بات کی۔
اس دوران ندا یاسر نے ایک حیرت انگیز…
بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے
بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس کے پس منظر میں سجاد علی کا معروف گانا 'راوی' چل رہا تھا۔
دلجیت کے اس انداز کو سوشل…
مادھوری: جوانی کا عشق اور بڑھاپا۔۔۔
مآدھوری: جوانی کا عشق اور بڑھاپا۔۔۔
مسکراتی اور بولتی آنکھیں،وہ ہنسی، وہ ادا، وہ جھلک۔۔وہ لچک جس نے نوّے کی دہائی میں لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کیا آہستہ آہستہ دھندلی ہونے لگی ہے۔جس کے ایک "اک دو تین..." پر کتنے ہی من چلے مچل اتھے، اور…
فیضان خواجہ نے شوبز انڈسٹری کی حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا ، کیا انکشافات کیے؟
پاکستان شوبز کے اداکار فیضان خواجہ نے انڈسٹری میں فنکاروں کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر آواز بلند کردی۔فیضان خواجہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیوز پوسٹ کی ہیں
جس میں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں غیر پیشہ ورانہ رویوں اور فنکاروں کو…
عفت عمر نے سرکاری عہدہ لینے سے انکار کیوں کیا؟
سینئر اداکارہ، سماجی کارکن اور معروف میزبان عفت عمر نے پنجاب حکومت کی جانب سے پیش کردہ مشیر برائے ثقافت کا عہدہ قبول نہ کرنے کی وجہ بتا دی ہے۔
ایک حالیہ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق کئی اہم…
حمیرا اصغر کی موت: زہر دینے کا امکان مسترد؟ نئی رپورٹ سامنے آ گئی
کراچی: معروف اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تحقیقات کے دوران حاصل کیے گئے نمونوں کی کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں زہر دیے جانے کے شواہد نہیں ملے۔
تفتیشی حکام کے مطابق اداکارہ…
معروف اداکارہ کابچپن میں ہراساں کیے جانے کا انکشاف
ابھرتی ہوئی اداکارہ ماہا حسن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں ہراسانی کا شکار ہوئیں، جس کا گہرا اثر ان کی شخصیت، سوچ اور ایمان پر پڑا۔ ایک حالیہ یوٹیوب انٹرویو میں انہوں نے اپنے تلخ تجربے پر کھل کر بات کی۔
ماہا حسن نے بتایا کہ کم عمری میں…
ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی نئی تصویر نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی مداح ا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف چہرے ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
ماضی میں قریبی تعلق اور پھر علیحدگی کے بعد اب سوشل میڈیا پر ایسی سرگرمیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں جنہیں فینز ”دوبارہ قربت کی…
