Browsing Category

پاکستان

کیا پالتو جانور کو چومنا صحت کے لیے نقصان دہ ہے؟ ماہرین کی رائے سامنے آ گئی

امریکا میں ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پالتو جانوروں، خاص طور پر کتوں اور بلیوں کو چومنا صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ جانوروں کے منہ میں ایسے جراثیم ہوتے ہیں جو انسانوں میں انفیکشن پھیلانے کا سبب بن سکتے ہیں، ماہرین کے…

گورنر کے پی کا وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا اشارہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جب ہم عددی برتری حاصل کر لیں گے تو تحریک عدم اعتماد ضرور لائیں…

وفاقی حکومت کا 24 سرکاری اداروں کی تین مراحل میں نجکاری کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری تین مراحل میں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان نے ان اداروں کی نجکاری سے متعلق تحریری تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کیں۔ پیش کردہ تفصیلات کے مطابق: پہلے مرحلے…

بارانی علاقوں میں کاشتکاروں کو مون سون کی بارشوں کا پانی محفو ظ کرنے کی ہدایت

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین آب و اصلاح آبپاشی نے بارانی علاقوں میں کاشتکاروں کو مون سون کی بارشوں کا پانی محفو ظ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ پانی زراعت کی بنیادی ضرورت ہے لہٰذا آبپاش علاقہ جات ہوں یا بارانی پانی کے بغیر…

وزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوادی: فیصل کریم کے گنڈاپور پر وار

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر تنقید کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوا دی، اور حسب روایت کارکنوں کو چھوڑ کر خود فرار ہو…

"بیوروکریسی پاکستان کو ناپاک کر رہی ہے”، خواجہ آصف کے الزامات پر بیوروکریسی کا شدید…

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے حالیہ بیان پر سرکاری افسران اور متعلقہ اداروں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان کی بیوروکریسی کا نصف سے زائد حصہ پرتگال میں جائیدادیں خرید چکا ہے اور…

منی لانڈرنگ قومی معیشت کے لیے سنگین خطرہ ہے: اعظم نذیر تارڑ

قومی احتساب بیورو (نیب) کے زیر اہتمام ایڈم اسمتھ انٹرنیشنل اور برطانوی ہائی کمیشن کے تعاون سے "منی لانڈرنگ، درپیش چیلنجز اور ان کے حل" کے موضوع پر ایک اعلیٰ سطحی سیمینار منعقد کیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر…

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنرز سکولوں کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردیئے

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے اپنے پارٹنر اسکولوں کے لیے نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (SOPs) جاری کر دیے ہیں تاکہ طلباء کو محفوظ، بااخلاق اور منظم تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔ پیف کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق مڈل…

7 اگست کو آئسکو کے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ترجمان کے مطابق سسٹم کی مرمت اور ترقیاتی کام جاری ہے، جس کے باعث درج ذیل فیڈرز/علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 7 اگست 2025 کو صبح 7:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک…

حکومت سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے ٹھوس اور عملی اقدامات اٹھائے: ناصر منصور قریشی

اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر ناصر منصور قریشی نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے ایک محفوظ، مستحکم اور سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کے لیے فوری اور ٹھوس…

واپڈا اور جی بی آر ایس پی کے اشتراک سے ووکیشنل ٹریننگ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز

واپڈا اور گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام (GBRSP) کے اشتراک سے ٹیکنیکل اور ووکیشنل ٹریننگ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس مرحلے میں دیامر کے 171 نوجوانوں کو چھ مختلف شعبوں میں پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جائے گی۔…

کل احتجاج میں لوگ کیوں نہیں پہنچے اس پر پارٹی اور عمران خان سے بات کرونگا: سلمان اکرم

راولپنڈی – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کل ہونے والے احتجاج میں عوام کی کم تعداد میں شرکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر پارٹی قیادت اور عمران خان سے مشاورت کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے…