Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
’مائنڈ یور لینگویج‘، سپریم کورٹ میں جسٹس جمال اور حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی سماعت کے درمیان جسٹس جمال مندوخیل اور وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران حامد خان نے کہا کہ مثالیں…
بھارت جھوٹ کے ساتھ ہارا، پاکستان سچ کے ساتھ جیتا: بلاول بھٹو
اسلام آباد — پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ اور سفارتی محاذ پر پاکستان کو تاریخی کامیابی ملی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج کی فتح تاریخ میں یاد رکھی جائے گی جبکہ…
دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 7 لاشیں مل گئیں
سوات: دریائے سوات میں تیزبہاؤ کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے 18 افراد پانی میں بہہ گئے۔
ریسکیو کے مطابق متاثرہ خاندان سیالکوٹ سے سوات سیر کے لیے آیا تھا جو دریا کے کنارے بیٹھا ناشتہ کررہا تھا تاہم اسی دوران بارش کی وجہ سے دریا میں تیز…
دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15افراد ڈوب گئے، 2جاں بحق،13کی تلاش جاری
دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15افراد ڈوب گئے، 2جاں بحق،13کی تلاش جاری
سوات(نیوز ڈیسک)سیرو تفریح کیلئے آئے ایک ہی خاندان کے 15افراد دریائے سوات میں ڈوب گئے،جن میں 2جاں بحق ہو گئے جبکہ 13افراد کی تلاش جاری ہے۔
رپورٹ کے مطابق…
قومی والی بال ٹیم وطن واپس پہنچ گئ
قومی والی بال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
(نیوز ڈیسک)ایشین والی بال چیمپئن شپ میں سلور میڈل لیکر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، قومی والی بال ٹیم بحرین سے وطن واپس پہنچ گئی۔
قومی والی بال ٹیم ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، قومی والی بال ٹیم کو…
کراچی سے جدہ جانیوالے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، ہنگامی لینڈنگ
کراچی سے جدہ جانیوالے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، ہنگامی لینڈنگ
طیارے کے ٹیک آف کرنے کے چند منٹ بعد ہی کپتان کو طیارے میں تکنیکی خرابی محسوس ہوئی
(نیوز ڈیسک)کراچی سےجدہ جانے والی سعودی ائیرلائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔…
کراچی میں بارش سے کے الیکٹرک کے 340 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے
کراچی میں بارش سے کے الیکٹرک کے 340 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔
کراچی میں بارش کے بعد کے الیکٹرک کے فیڈرز ٹرپ ہونے سے گلستان جوہر، اسکیم 33، گلشن معمار، ناگن چورنگی، کورنگی میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
بن قاسم، اورنگی ٹاؤن، نارتھ…
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا
وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے فنانس بل کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ فنانس بل (بجٹ) کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نے کچھ قوانین میں ترامیم کی بھی اصولی طور…
اب ٹیکس چوری اور فراڈ پر کتنی سزا اور گرفتاری ہوگی؟
اب ٹیکس چوری اور فراڈ پر کتنی سزا اور گرفتاری ہوگی؟
(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 میں ترامیم کا بل پیش کیا جس کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، تاہم اس بل میں اپوزیشن کی جانب سے سیلز ٹیکس ایکٹ…
اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے وفاقی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے اور قومی اسمبلی سے کسٹم ایکٹ 1969 میں اہم ترامیم منظور کر لی گئی ہیں۔
اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی سے کسٹم ایکٹ 1969 میں اہم ترامیم منظور کرا لی ہیں۔…
موٹروے پولیس کی بارشوں کے پیش نظر سفری ایڈوائزری جاری، احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور
موٹروے پولیس کی بارشوں کے پیش نظر سفری ایڈوائزری جاری، احتیاطی تدابیر اپنانے پر زور
اسلام آباد — قومی شاہراہوں اور موٹروے پولیس (NHMP) نے ملک میں جاری بارشوں کے پیش نظر مسافروں کے لیے سفری ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔…
وفاقی وزیر ہاؤسنگ کا کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا دورہ، رئیل اسٹیٹ میں شفافیت کے اقدامات کی تعریف
وفاقی وزیر ہاؤسنگ کا کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا دورہ، رئیل اسٹیٹ میں شفافیت کے اقدامات کی تعریف
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)— وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس، میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ…
