Browsing Category

پاکستان

سوشل میڈیا پر خود کو خاتون ظاہر کرکے نازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق این سی سی آئی اے اسلام آباد  نے  کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو…

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پگھلنے سے کتنا نقصان ہوا؟ ابتدائی رپورٹ تیار

ضلع غذر کی تحصیل گوپس یاسین میں گلیشئیر پگھلنے سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ حکام نے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرکے اعلیٰ حکام کو ارسال کردی ہے جبکہ متاثرین نے حکومت سے فوری امداد کا مطالبہ…

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

 پاکستان کے تفتیشی اداروں نے بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 18 مئی 2025 کو  بدین کے ماتلی میں ایک شہری کا قتل ہوا، مرحوم…

پاک فوج بلوچستان میں پائیدار امن اور ترقی کیلئے بھرپور ساتھ دیتی رہیگی: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر کا کہنا ہے پاک فوج بلوچستان کے عوام کے شانہ بشانہ ہے، صوبے میں پائیدار امن اور ترقی کی کوششوں میں بھرپور ساتھ دیتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے…

سہیل وڑائچ کے سر پر پیکا آرڈیننس کی لٹکتی تلوار اور عمران خان کو معافی کے مشورے

ملک کے نامور بزرگ صحافی اور کالم نگار تجزئیہ کار سہیل وڑائچ آجکل ہر محفل میں موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں ۔ سیاسی شعور رکھنے والے دوست صاحبان کی ایسی کوئی محفل نہیں جس میں ان کا زکر کئے بغیر محفل اختتام پذیر ہو جائے ۔ ہمارے تو وہ آئیڈیل جرنلسٹ…

دہشتگرد قاضی عثمان کا ساتھی میر خان محمد گرفتار، ایک درجن وارداتوں کا اعتراف

اسلام آباد: محکمہ انسداد دہشتگردی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد پروفیسر قاضی عثمان کے قریبی ساتھی میر خان محمد کو گرفتار کر لیا، جو ایک درجن سے زائد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر چکا ہے۔ گرفتار…

بیکن ہاوس گلبرگ گرینز کی طالبہ ملیحہ سلمان کی شاندار کامیابی

توانائی کے ماہر راجہ سلمان نذیر کی صاحبزادی نے گلوبل سٹیزن شپ اور اسلامیات میں ڈبل اسٹار (A**) حاصل کیا. اسلام آباد کی بیکن ہاؤس گلبرگ گرینز کیمپس کی طالبہ ملیحہ سلمان نے حالیہ آئی جی سی ایس ای امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے اپنے…

سرکاری خرچ پر لندن کا ذاتی دورہ, سابق صدر گرفتار

سری لنکا کے سابق صدر رانل وکرما سنگھے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سابق سری لنکن صدر کو سی آئی ڈی نے گرفتار کیا، وہ سی آئی ڈی کے دفتر بیان ریکارڈ کرانے آئے تھے،ان پر سرکاری فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے۔ الزامات کی…

پی ٹی اےکاپاسورڈسیکیورٹی کےحوالےسےہدایت نامہ جاری

آن لائن فراڈ سے بچنے اور اپنا ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے پیچیدہ پاس ورڈ استعمال کریں۔ پی ٹی اے نے پاس ورڈ سیکیورٹی کے حوالے سےعوام کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ پی ٹی اے کے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ مالیاتی خدمات اور ای میل اکاؤنٹس کے…

ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری! پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری

 پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ویزہ فری داخلے کا معاہدہ طے پاگیا ، معاہدہ آئندہ 5 سال تک مؤثر رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سفارتکاروں اور حکومتی پاسپورٹ رکھنے والے اہلکاروں کے لیے ویزہ فری داخلے کا معاہدہ طے…

صحافی خاور حسین کی موت کی وجہ سامنے آگئی

 صحافی خاور حسین کی موت کو تحقیقاتی ٹیم نے خودکشی قرار دے دیا۔ صحافی خاور حسین کی موت سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ آئی جی کو پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ تمام شواہد کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ صحافی نے خودکشی کی ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ…

کرکٹ  جنوبی افریقا نے2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا

کرکٹ جنوبی افریقا  نے2027 کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا۔کرکٹ جنوبی افریق نے وینیوز کا اعلان ون ڈے ورلڈکپ کے لیے لوکل آرگنائزنگ کمیٹی کے تشکیل کے موقع پر کیا۔2027 ورلڈ کپ کے 54 میں سے 44 میچز جنوبی…