Browsing Category
پاکستان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس؛ پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو لیگ میں شرکت…
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) اور وزارت بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) کے حکام نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران سیکرٹری پی ایچ ایف رانا مجاہد نے کمیٹی…
فتنہ الخوارج کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا کے ضلع اپردیر میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی ۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 5 پولیس اہلکار زخمی اور ایک شہری شہید ہوگیا۔
ڈی پی او اپردیر کے مطابق کل سے مختلف علاقوں میں فتنہ…
بھارت نے پاکستان کو ممکنہ بڑے سیلاب سے پیشگی آگاہ کردیا
سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت نے پاکستان سے سیلاب کے معاملے پر باضابطہ رابطہ کرکے ممکنہ بڑے سیلاب کے خطرے سے مطلع کردیا۔
اس حوالے سے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت سیلاب کے معاملے پر پاکستان سے رابطہ کیا۔…
پختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوچکے؟ نئی تفصیلات جاری
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے 15 اگست سے اب تک بارشوں سے ہونے والے جانی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کردی۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے مختلف حادثات میں اب تک 406 افراد جاں بحق اور 247 افراد زخمی ہوئے، جاں…
فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس، اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کیلئےسعودی عرب پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچنے پر پاکستانی سفیر احمدفاروق، قونصل…
بھارت نے 15 پاکستانی گرفتار کر لیے
بھارت نے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لیے۔
کراچی سے فشر فوک فورم کے مطابق گرفتار تمام ماہی گیروں کا تعلق ضلع سجاول سے ہے۔فشر فوک فورم کے مطابق ماہی گیروں کو حراست میں لینا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
فورم نے حکومتِ پاکستان اور…
11 ویں این ایف سی ایوارڈ کیلئے اجلاس 29 اگست کو طلب
قومی مالیاتی کمیشن کا گیارہواں اجلاس انتیس اگست کو طلب کیا گیا ہے جس میں مرکز اور صوبوں کے درمیان مالی وسائل کی تقسیم پر غور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اجلاس میں قرضوں پر سود، انسداد دہشتگردی، بی آئی ایس پی اور دفاعی…
نیا ٹیکس عائدکردیاگیا
پنجاب حکومت نے ستھرا پنجاب کے تحت کوڑا ٹیکس عائد کردیا جسے ابتدائی مرحلے میں پوش اور کمرشل علاقوں پر نافذ کیا گیا ہے۔ پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد ستھرا پنجاب کے تحت کوڑا ٹیکس نافذ کیا گیا ہے۔
شہری علاقوں میں پانچ مرلہ گھر پر 300 جبکہ…
امریکا چاہتا ہے ایران اس کی فرمانبرداری کرے، ایسا نہیں ہو گا، ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے سامنے جھکنے سے دو ٹوک انکار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران واشنگٹن کے دبا کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکا کی خواہش ہے ایران اس کی…
سوشل میڈیا پر چلنے والے کون کونسے اکاونٹس علیمہ خان کے بیٹے چلاتے ؟شیر افضل مروت نے نام بتا دئیے
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والے اکاونٹس جیسے اڈیالہ کی بلی اور بابا کوڈا، دراصل علیمہ خان کے بیٹے چلاتے تھے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیرافضل مروت کا کہنا تھا کہ 2018 میں مینڈیٹ ملنے کے بعد پی…
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی، حیران کن اعداد و شمار پر بھی سوالات اٹھ گئے
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تازہ رپورٹ نے وفاقی مالی نظام پر شدید سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جس میں تین لاکھ پچھتر ہزار ارب روپے کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے، جو پاکستان کے قومی بجٹ اور مجموعی قومی پیداوار سے کئی گنا زیادہ ہے۔ رپورٹ کے…
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے
خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھیل گئے ہیں جہاں محکمہ صحت کے مطابق اب تک ایک لاکھ چون ہزار سے زائد مریضوں کا علاج کیا جاچکا ہے۔ ہیضہ، ڈینگی، ملیریا، سانس اور جلد کی بیماریوں کے کیسز بڑھ رہے ہیں، خاص طور پر بونیر،…