Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

پاکستان

پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت

اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کسی کو بھی ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی…

بجلی کی قیمتوں میں کمی، گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز بھی عائد

ماہانہ 301 سے 400 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 53 پیسے کمی کر دی گئی ہے، جبکہ 401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے 1 روپے 25 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔ 501 سے 600 یونٹ پر 1 روپے 40 پیسے فی…

راولپنڈی؛ تبادلہ کرنے پر کلرک کا ساتھیوں سمیت سی ای او پر حملہ

راولپنڈی میں میونسپل کارپوریشن کے دفتر میں تعینات ایک کلرک تبادلے پر ناراض ہو گیا اور مسلح ساتھیوں کے ہمراہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کے دفتر میں داخل ہو گیا۔ مسلح افراد نے اسلحے کی نوک پر میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے چیف آفیسر عمران علی اور…

عام انتخابات 2024 کے الیکشن ٹربیونلز سے متعلق اہم پیش رفت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 سے متعلق پنجاب الیکشن ٹربیونل کے تین ٹربیونلز ختم کر دیے ہیں۔ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب کے قریب پہنچ گئی ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جسٹس سلطان تنویر احمد، جسٹس…

بلوچستان: گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت کسانوں کو 3.2 ارب روپے کے بلا سود قرضے فراہم

گرین پاکستان انیشیٹیو کے تحت کوئٹہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی مہمان خصوصی تھے جبکہ اعلیٰ فوجی اور سول حکام نے بھی شرکت کی۔ چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب کے قریب پہنچ…

کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ

کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چین: جمع پونجی لینے پر بچے نے باپ کیخلاف مقدمہ کر دیا سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس 3…

پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے آج ویزوں اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کردیں

امریکی سفارتخانہ پاکستان نے آج ویزا اور امریکن سٹیزن سروسز کی اپائنٹمنٹس منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ریڈ زون مکمل طور پر سیل اعلامیے کے مطابق یہ منسوخی اسلام آباد میں واقع سفارتخانے اور کراچی اور لاہور کے قونصل خانوں پر…

اسلام آباد میں ریڈ زون مکمل طور پر سیل

اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریڈ زون کی طرف جانے والے تمام راستوں پر کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند کر دی گئی ہیں جبکہ سکیورٹی کے لیے رینجرز کے دستے داخلی راستوں پر گشت کر…

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کا معاملہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی

پاکستان میں بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے معاملے پر شہباز شریف نے 18 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔ بھارت چینل ہیک کرلیا گیا،’پاکستان ہمیشہ زندہ باد’ کے…

جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل، آج ہونیوالے تمام امتحانات ملتوی

جامعہ کراچی میں 2 مارچ کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی رجسٹرار کے مطابق جامعہ میں آج تدریسی عمل معطل رہے گا جبکہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا…

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی

مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ فلائٹ ریڈار24 کے مطابق موجودہ حالات میں پاک افغان فضائی حدود کے متعدد روٹس دنیا کے مصروف ترین فضائی کوریڈورز بن چکے ہیں۔…

سرحدی کشیدگی: حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں، غیر ملکی مشنز کی سیکورٹی بڑھانے کا حکم

لاہور میں سرحدی کشیدگی کے باعث حساس تنصیبات، سی پیک منصوبوں اور غیر ملکی مشنز کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال اور بڑھتے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں ہائی الرٹ…