Browsing Category

پاکستان

حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سمری کی منظوری قومی سلامتی کے…

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹس کے مدار میں 6 سال مکمل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ اور ٹیکنالوجی ایوالیویشن سیٹلائٹ کے مدار میں 6 سال مکمل ہو گئے۔ سپارکو کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ٹیکنالوجی ایوالیویشن سیٹلائٹ پاک ٹی ای ایس ون سے زمین کی لی گئی…

عدلیہ سوشل میڈیا کے حوالے سے قانون سازی منظور ہونے دے:رانا ثنااللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے جس طرح کی قانون سازی چاہتی ہے عدلیہ اسے منظور ہونے دے۔ نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے راناثنااللہ نے کہا کہ وہ معزز…

ایران سے مکران کو بجلی کی ترسیل بحال

تہران(نیوزڈیسک)ایران کی جانب سے بلوچستان کے مکران ڈویژن میں بجلی کی ترسیل معمول پر آ گئی۔ کیسکو کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گزشتہ 1 ہفتے کے دوران ایران سے مکران کو بجلی کی سپلائی کئی بار معطل ہوئی تھی۔ ترجمان کیسکو کے مطابق ایران سے…

امریکہ نے 9 مئی کے واقعات کی مخالفت کر دی

  واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکومت نے پاکستان میں 9 مئی کو ہونے والے پُرتشدد واقعات کی مخالفت کر دی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم 9 مئی کو پاکستان میں توڑ پھوڑ اورآگ لگانے کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ پریس…

تلخیاں کم کرنے اور بات چیت کی ضرورت ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس وقت تلخیاں کم اور بات چیت کرنے کی ضرورت ہے۔ لاہورکی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری عبوری ضمانت کی میعاد…

صدرنے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ الیکشن ترمیمی بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں۔ صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ ترمیم…

کالعدم ٹی ٹی پی کے 297 شدت پسند مارے گئے

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا میں رواں سال 6 ماہ کے دوران 640 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 297 شدت پسند مارے گئے۔  سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشنوں کے دوران 510 دستی بم، 217 مار ٹرشیل، 34 آئی ای ڈی بم اور 11 ہزار497 ایس…

حکومت کو 2 سال کے بعد سیلاب متاثرین کا خیال آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی اور بلوچستان حکومت کو مون سون بارشوں کی زد میں آنے والے متاثرین کی بحالی کا 2 سال بعد خیال آگیا۔ دونوں حکومتوں نے ورلڈ بینک کے تعاون سے 60 ارب روپے کے منصوبے کا آغاز کردیا ہے، منصوبے کے لیے 4 پروجیکٹ ڈائریکٹرز…

عدت کا کوئی کیس نہیں، مقصد بھائی کو اندر رکھنا ہے: علیمہ خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عدت کا کوئی کیس نہیں ہے، اس کا مقصد بھائی کو اندر رکھنا ہے۔ یہ بات انہوں نے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر کہی۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی…

بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔ اس فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر…

کار پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور 3 بچے جاں بحق

لکی مروت(نیوزڈیسک)خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم ملزمان نے ایک کار پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں کرم ٹول پلازہ کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں اس میں موجود پولیس اہلکار…