Browsing Category

پاکستان

ٹک ٹاک کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی

پشاور(نمائندہ خصوصی)ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم بند کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو ٹک ٹاک کے ہیڈ  آف پبلک پالیسی  اینڈ گورنمنٹ ریلیشنز کا خط موصول ہواہے  جس میں کہا گیا ہےکہ ٹک ٹاک پر…

بانیٔ پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی روک دی ہے۔ اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی ہدایت پر قائم 7 رکنی کمیٹی رہنماؤں کی واپسی کافیصلہ کرے گی۔ کمیٹی کی سربراہی شاہ محمود…

نئے ٹیکسز کا اطلاق، گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فنانس بل2024 کے تحت نئے ٹیکسز کا آج سے اطلاق ہو گیا۔ مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، فکسڈ ٹیکس کی بجائے مالیت کے لحاظ سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ 850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ…

پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حقدار سمجھا جائے: خالد مقبول

کراچی(نیوزڈیسک) رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حق دار سمجھا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ 50 سال ہم پر ظلم کیا گیا،…

عدالت کا عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت 8 جولائی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انسداد دہشت…

ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ  آف ریونیو (ایف بی آر) نے کچھ ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت مختلف درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔ ایف بی آر نے کیلشیم،کلوروفارم، ڈائی آکٹائل ٹریپتھالیٹ پر 10فیصد، لیووفلکسوسین…

ملک بھر میں آج تمام بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) آج یکم جولائی کوبینکوں میں چھٹی،تمام بینک عام لین دین کیلئے بند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال جون میں ختم ہونے پریکم جولائی کوبینک اورترقیاتی مالی اداروں کالین دین بند ہوتاہے جس کی وجہ سے آج یکم جولائی کوبین بینکوں…

کے الیکٹرک کی جانب سے رات گئے بجلی بندش، شہریوں کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی(نمائندہ خصوصی)راچی میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے  اور سندھ حکومت کی ہدایات کے باوجود کے الیکٹرک نے رات گئے بجلی کی بندش…

علی گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے دونوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ بانی پی…

مینار پاکستان واقعہ؛ ٹک ٹاکر خاتون کیس سے پیچھے ہٹ گئی، ملزمان کو معاف کردیا

 لاہور(نمائندہ خصوصی) مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کے مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ سیشن عدالت لاہور میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے مقدمے کی پیروی نہ کرنے کا بیان عدالت میں قلمبند کراتے ہوئے بیان حلفی پیش کردیا۔ ایڈیشنل…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس 3 جولائی کو ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف شرکت کرینگے

آستانہ(نیوزڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔ چینی صدر شی جن  پنگ اور وزیراعظم شہبازشریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر…

انڈیا کی جیت پر ایمل ولی کا جے ہند کا نعرہ، سوشل میڈیا پر نئی بحث

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انڈیا کی کامیابی کی پذیرائی میں عوامی نیشنل پارٹی کے سر براہ ایمل ولی خان کی جانب سے جے ہند کے نعرہ نے سوشل میڈیا پرایک دلچسپ بحث چھیڑ دی ہے۔ گزشتہ روز انڈیا نے ٹی ٹونٹی فائنل میں جنوبی…