Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد و راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جڑوں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کی شدت  میں کمی آگئی۔ اسلام آباد میں موسلا دھار بارش سے نالہ لئی میں طغیانی کا…

فون ٹیپ کی اجازت انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان بار کونسل نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئےکہا کہ حکومت کی آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینا قابل مذمت ہے ۔ پاکستان بار کونسل کا وفاقی حکومت کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےعوام کے انفرادی معاملات میں…

کراچی کے علاقے سائٹ سے 5 روز قبل ملنے والی لاش کا معمہ حل

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے سے پانچ روز قبل ملنے والی لاش کی شناخت کرلی گئی۔ پولیس نے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق چار…

شمالی وزیرستان میں آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن شہید، 2 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(نیوزڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف جوانمردی سے مقابلہ کرتے…

شہریوں کیلئے خوشخبری،چین اسلام آباد میں تھیم پارک بنائے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا سے منگل کے روز چائنیز وفد نے ملاقات کی. اس موقع پر سی ڈی اے کے سینئیر افسران بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق چائینز وفد اسلام آباد میں تھیم پارک بنانے کا…

اسلام آباد کے سلاٹرہائوس کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا اور کمشنر راولپنڈی عبدالامیر خٹک کی زیر صدارت منگل کے روز سی ڈی اے ہیڈوکواٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے، اسلام آباد اور راولپنڈی انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس…

گیس چور ہوجائیں ہوشیار

لاہور(نیوزڈیسک) سوئی ناردرن کے گیس چوری کے کریک ڈاؤن کے تحت پنجاب، خیبر پختو نخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 35 گیس کنکشن منقطع کردیےگئے. جبکہ 17 لاکھ سے زائد کے جرمانےعائد کیے گئے۔…

سیکریٹری خارجہ بتائیں ہم نے کیا کامیابی حاصل کی، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپنے منہ میاں مٹھو بننا اچھا نہیں، سیکریٹری خارجہ کمیٹی کو بتائیں کہ اب تک ہم نے کیا کامیابی حاصل کی۔ سینیٹر عرفان صدیقی کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی خارجہ امور کا پہلا…

دنیا کا سب سے بڑا قرض دار ملک کون؟چونکا دینے والی فہرست سامنے آگئی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) دنیا کے کئی ممالک قرض لے کر اپنی معیشت چلا رہے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک کون سا ہے؟ حال ہی میں ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دنیا کے ان ممالک کی فہرست جاری کی ہے جو…

حکومت کا 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے یوم عاشورہ کے حوالے سے 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو تعطیل کا اعلان کیا، وزیراعظم شہبازشریف نے 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کی منظوری دی۔ …

امید ہے مخصوص نشستیں قانون کے مطابق ہمیں ملیں گی: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ججز سے امید ہے مخصوص نشستیں قانون کے مطابق ہمیں ملیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 51 کے مطابق کسی بھی سیاسی جماعت کو…

طالبعلم کو بورڈ امتحانات میں ٹاپ کرنے پر وزیراعظم کی مبارک باد

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے امتحانات میں دانش اسکول کے طالب علم محمد ایان کاشف کو اول آنے پر مبارک باد دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ دانش اسکول میانوالی کے محمد ایان کاشف نے بورڈ کے امتحان میں…