Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

پاکستان

افغان سرزمین کا پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ناقابل قبول ہے، ہرخطرے کو ختم کرنے کیلئے ضروری…

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان پائیدار امن اسی صورت ممکن ہے جب افغان طالبان دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیموں کی حمایت ترک کر دیں۔ پاکستان میں کتنے دن کا پیٹرول اور ڈیزل…

پاکستان میں کتنے دن کا پیٹرول اور ڈیزل موجود ہے؟ حکومت نے بتا دیا

اسلام آباد: ملکی معاشی صورتحال اور پیٹرولیم ذخائر سے متعلق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قائمہ کمیٹی کو ملک کی موجودہ معاشی صورتحال اور توانائی کے ذخائر پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ملک میں اس…

اے ٹی ایم پر کارڈ بلاک ہونے کا بہانہ بنا کر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا

لاہور: اے ٹی ایم پر کارڈ بلاک ہونے کا بہانہ بنا کر شہریوں کو لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا۔ فیصل ٹاؤن کے ایک نجی بینک کے اے ٹی ایم پر کارڈ بلاک ہونے کا بہانہ بنا کر شہری کو لوٹنے والے گروہ کو سیف سٹی کی مدد سے گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کا خدشہ، وزیراعظم کو خط

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جس پر آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے کوٹہ سسٹم نافذ کیا گیا…

اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کا ایران کے نئے سپریم لیڈر پر حملے کی تیاری کا حکم

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور وزیر دفاع نے ایران کے نئے سپریم لیڈر پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم اور انہوں نے فوج کو ایران کے نئے لیڈر پر حملے کی تیاری کا…

امریکا کی کراچی اورلاہور قونصل خانے سے امریکی عملے کے خاندان سمیت نکلنے کی ہدایت

اسلام آباد: امریکی سفارتخانہ اسلام آباد نے امریکی قونصل خانوں کے نام اہم اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی اور لاہور میں واقع امریکی قونصل خانوں سے امریکی عملے کو اپنے خاندان سمیت نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تاہم اسلام…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کراچی کی عدالت میں درخواست دائر

کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر کے خلاف کراچی کی ضلعی عدالت میں مقامی وکیل کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل پٹیشن نمبر 1095/26 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ویسٹ 1 میں دائر ظاہر کی گئی…

علاقائی و عالمی صورتحال پر حکومتی ان کیمرا بریفنگ میں شرکت پر اپوزیشن تقسیم

اسلام آباد: افغانستان، ایران اور مشرق وسطیٰ سمیت علاقائی و عالمی صورتحال پر حکومتی ان کیمرا بریفنگ میں شرکت کے حوالے سے اپوزیشن صفوں میں تقسیم دیکھنے میں آئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے دعوت قبول کر لی ہے جبکہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے…

ایمرجنسی میں کمانڈ کا مسئلہ حل، آگ، زلزلہ، سیلابی صورتحال میں واحد اتھارٹی میئر کراچی ہونگے

کراچی: کراچی میں آگ، زلزلہ اور سیلابی صورتحال کے دوران کمانڈ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ اب کسی بھی قسم کی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے میئر کراچی اتھارٹی ہوں گے اور تمام ادارے میئر کی نگرانی میں آپریشن انجام دیں گے۔ کمشنر کراچی حسن نقوی نے بتایا…

جعلی پائلٹ لائسنس معاملہ، پی آئی اے کو 5 سال میں 200 ارب روپے کا نقصان

اسلام آباد: ایوان بالا (سینیٹ) کو بتایا گیا کہ جعلی پائلٹ لائسنس معاملے کی وجہ سے اگست 2020 سے دسمبر 2024 تک (5 سال کے دوران) پی آئی اے کو تقریباً 200 ارب روپے کے متوقع ریونیو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت…

موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد: موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ جمہوری فروغ اور شفافیت کے لیے کام کرنے والے قومی ادارے پلڈاٹ نے قومی اسمبلی کے ختم ہونے والے دوسرے پارلیمانی سال کی کارکردگی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔…

پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار

واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن "غضب للحق" کے دوران پاکستان نے افغانستان کے اہم ترین بگرام ائیربیس کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اس حملے میں بگرام ائیربیس کا ایک ائیرکرافٹ ہینگر اور…