Browsing Category
پاکستان
اسلام آباد میں ایک ماہ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں کل سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو آئندہ 30 دنوں کے لیے مفت کر دیا جائے گا۔
گیس سلنڈر لائیں، مہینہ بھر مفت بریانی کھائیں! ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش وائرل
ان کے مطابق یہ فیصلہ…
عوام پر دہرا بوجھ؛ حکومت نے قیمتوں کے ساتھ پیٹرولیم لیوی میں بھی بڑا اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
حکومت نے پیٹرول پر لیوی میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کیا، جس کے بعد پیٹرول پر لیوی 160.61 روپے فی لیٹر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی، جب کہ اس سے قبل پیٹرولیم لیوی 106 روپے فی لیٹر…
بھارت نے پنگا لیا تو پاک فوج پہلے سے زیادہ ذلت آمیز پھینٹی لگائے گی، وزیرِ دفاع
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے کوئی پنگا لیا تو پاک فوج اسے پہلے سے زیادہ ذلت آمیز پھینٹی دے گی۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے سندھ کے ماہی گیروں کی زندگی شدید متاثر
حکومت کی جانب سے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے سندھ کے ماہی گیروں کی زندگیوں کو شدید متاثر کر دیا ہے۔
کوسٹل میڈیا سینٹر کے ابراہیم حیدری نے جاری بیان میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے ماہی گیروں کے روزگار کو…
پیٹرول مہنگا: جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو ریلیف فراہم کیا جائیگا، مریم اورنگزیب
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ عوام کو ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔
جیٹ فیول مزید مہنگا، ائیرلائنز کے…
غریب آدمی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے کرتے مرجائےگا، سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی کی بدترین لہر آئے گی۔
آئی ایم ایف پیٹرولیم لیوی میں نرمی سے گریزاں
سوشل میڈیا پر جاری اپنے…
جیٹ فیول مزید مہنگا، ائیرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا امکان
کراچی: جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
پاکستان گڈز الائنس کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت،کرائے 60 فیصد بڑھانے کا اعلان
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کمرشل پروازوں کے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں…
آئی ایم ایف پیٹرولیم لیوی میں نرمی سے گریزاں
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں نرمی کی درخواست کو قبول کرنے سے گریز کیا ہے، حالانکہ حکومت ایران میں جاری جنگ کے سبب عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کے اثرات…
پاکستان گڈز الائنس کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت،کرائے 60 فیصد بڑھانے کا اعلان
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے کرائے میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
صدر پاکستان گڈز الائنس ملک شہزاد نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہیں، کیونکہ اس سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا۔
پیٹرول کی قیمتیں…
ریفائنریز نے پاکستان کو ایندھن بحران سے بچالیا
اسلام آباد: پاکستان کا ریفائنری سیکٹر ممکنہ ایندھن کے بحران کے خلاف ایک اہم حفاظتی ڈھال کے طور پر سامنے آیا ہے۔
پاکستان کا ریفائنری سیکٹر ملک میں ایندھن کی رسد کو مستحکم رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، حالانکہ ایران پر امریکی اور…
پیٹرول کی قیمت 458 روپے تک پہنچانا ظلم ہے: حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام کے ساتھ زیادتی قرار دیا ہے۔
ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اس اضافے سے غریب اور متوسط طبقہ شدید متاثر ہو رہا ہے، جبکہ صرف پیٹرول ہی نہیں بلکہ…
پیٹرول کی قیمتیں ہماری حکومت نے نہیں بڑھائیں: گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی جانب سے نہیں کیا گیا۔
کینٹ اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس کی ریفربشڈ کوچز کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے وعدوں کو پورا کر رہی ہے اور…