Browsing Category
پاکستان
پنجاب بدترین سیلاب کی لپیٹ میں، دریاؤں میں طغیانی، لاکھوں کیوسک پانی کے ریلے، متعدد شہر زیرِ آب
بھارت کی جانب سے دریاؤں میں پانی چھوڑنے اور مسلسل بارشوں نے ملتان، مظفرگڑھ، علی پور، بہاولپور، احمد پور شرقیہ، جھنگ اور گجرات سمیت پنجاب کے کئی شہروں کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔ دریائے چناب، ستلج اور راوی میں پانی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی…
کشروٹ یوتھ آرگنائزیشن کی غذر میں سیلاب متاثرین کے لیے کامیاب میگا امدادی مہم جاری
کشروٹ یوتھ ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (KYWDO) نے غذر کے سیلاب متاثرہ علاقوں تالی داس، راؤشن اور ہکس میں ایک بڑی امدادی مہم کامیابی سے مکمل کر لی۔ اس مہم کے دوران 190 متاثرہ خاندانوں کو 12 لاکھ روپے کی نقد امداد، راشن،…
گھر میں سب مجھے ’گڑیا‘ کہہ کر بلاتے ہیں، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ گھر میں مجھے ’گڑیا‘ کہہ کر بلاتے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب متاثرہ بچوں میں تحائف تقسیم کیے اور ان کے ساتھ گھل مل گئیں۔
مریم نواز نے ایک بچی سے کہا کہ…
ملتان: ہیڈ محمد والا اور شیرشاہ پل پرکیوسک جانچنے کا گیج نا ہونے کا انکشاف
ملتان کے مقام پر دریاؤں میں پانی کا کیوسک جانچنے کا گیج نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ انجینئرمحکمہ انہار نے انکشاف کیا کہ ہیڈ محمد والا پل اور شیرشاہ پل پرکیوسک جانچنے کا گیج ہی نہیں ہے،
ملتان سے گزرنے والے ریلے کا بہاؤ اندازے…
این ڈی ایم اےکا ڈینگی اور ملیریا کے خطرے پر احتیاطی الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے ملک کے نشیبی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی اور ملیریا کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر عوام کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
NDMA کے ترجمان کے مطابق حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث جمع شدہ…
فلسطین کا امام مسجد اقصیٰ اور امام مسجد ابراہیمی سمیت اعلیٰ سطح وفدپاکستان پہنچ گیا
فلسطینی وفد کی قیادت قاضی القضاۃ ڈاکٹر محمود صدقی عبد الرحمان الہباش کر رہے ہیں جب کہ وفد میں امام مسجد اقصیٰ اور امام مسجد ابراہیمی بھی شامل ہیں۔
وفد کا استقبال چیئرمین پاکستان علماکونسل طاہر محمود اشرفی اور سیکرٹری مذہبی امور…
بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا، کب اور کہاں کہاں ؟ جانئے
پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 12 سے 24 گھنٹوں کےدوران بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔
نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 12 سے 24 گھنٹوں کےدوران وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔…
بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے بیٹے شاہ ریز کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔
انسداد دہشت گردی…
عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، انکی صحت کو لیکر سنسنی پھیلائی جارہی ہے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ کل عمران خان…
نجی ٹی وی کے کیمرا مین نے بیوی کو ق-ت-ل کر دیا، پولیس نے گرفتار کر کے آلۂ قتل برآمد کر لیا
کراچی (کرائم رپورٹر): کراچی کے علاقے سولجر بازار میں 24 نیوز سے وابستہ کیمرا مین قمر عابدی کو اپنی بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے نہ صرف جرم کا اعتراف کر لیا ہے بلکہ آلۂ قتل — خون آلود چھری — بھی…
عالمی بینک پاکستان کو مختلف منصوبوں کیلئے 2 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گا
عالمی بینک پاکستان کو رواں مالی سال مختلف منصوبوں کیلئے 2 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گا۔ قرض انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے دیا جائے گا۔
اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان میں عالمی بینک کی…
ملک ریاض سمیت 10 ملزمان کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
نیب کورٹ کراچی میں ساڑھے 17 ہزار ایکڑ زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملک ریاض سمیت 10 ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ڈپٹی پراسیکیوٹر…