Browsing Category
پاکستان
شہریوں کو کچن گارڈننگ کے تحت موسم سرما کی سبزیاں کاشت کرنے کی ہدایت
فیصل آباد کے ایوب زرعی تحقیقاتی ادارے نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسم سرما کی سبزیاں کچن گارڈننگ کے تحت اپنے گھروں یا باغیچوں میں اگانا شروع کریں کیونکہ یہ سبزیاں ستمبر اور اکتوبر میں کاشت کی جاتی ہیں اور فروری و مارچ تک…
امریکی کمپنی کا کریٹیکل منرلز پر معاہدہ، پاکستان میں ابتدائی مرحلے میں 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری…
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کمپنیوں کے وفد نے ملاقات کی ہے جس میں کریٹیکل منرلز پر معاہدہ اور کئی مفاہمت کی یاداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط ہوئے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وفد نے ملاقات میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزرا اور…
پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندر کی تہہ سے گیس کے ذخائر تلاش کر لیے، ریٹائرڈ ریئر ایڈمرل
نیوی کے ریٹائرڈ ریئر ایڈمرل فواد امین بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندر کی تہہ سے گیس کے ذخائر تلاش کر لیے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سینئر صحافی حامد میر نے ریٹائرڈ ایڈمرل فواد امین بیگ کا ایک کلپ شیئر کیا،…
سعودی عرب کی جانب پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے تحفہ
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کے 5 ٹرک پہنچادیئے گئے، امدادی سامان10ہزارشیلٹر کٹس ،10ہزار فوڈ پیکجز پر مشتمل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان کے سیلاب متاثرین کے ساتھ بھرپور اخوت…
سیلاب پر کسی کا اختیار نہیں، بارشیں بھی غضب ڈھارہی ہیں، پنجاب میں صورتحال بگڑرہی ہے: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے پنجاب میں سیلابی صورتحال بگڑ رہی ہے، سیلاب جنوبی پنجاب کے علاقوں میں پہنچ چکا ہے اور بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا سیلاب متاثرین کو بارش اور…
بلاول بھٹو کا سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کے بجلی بل معاف کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مظفر گڑھ کے علاقے ٹھٹھہ سیال میں سیلاب متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کسانوں کے بجلی کے بل معاف کیے جائیں اور…
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے ملکوں میں شامل ہے , برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک قرار دیدیا۔
جین میریٹ نے کہاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملکوں میں شامل ہے جب کہ…
علیمہ خان کی میڈیا ٹاک کے دوران سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پرتشدد اورگالم گلوچ
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران بدمزگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
علیمہ خان کی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے صحافیوں کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور گالم گلوچ…
خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ جاری
پشاور: آڈٹ رپورٹ 21-2022 میں سرکاری محکموں کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق خیبرپختونخوا آئی ٹی بورڈ کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا گیا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق آئی ٹی بورڈ مقررہ مدت میں محکمہ اعلیٰ تعلیم اور بلدیات سمیت…
کل شدید موسلادھار بارش سے شہر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے, محکمہ موسمیات
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں کل شدید موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق کراچی میں مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی شدت کے ساتھ برقرار ہے، ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان بننے…
پاکستان اور چین کے درمیان جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تعاون پر 9 بڑے معاہدے
چین میں منعقد دوسری پاک چین بی ٹو بی کانفرنس کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے 9 بڑے متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔
پاکستان اور چین کے درمیان کئے گئے ان معاہدوں میں حکومتی تعاون، فائبرائزیشن، ڈیجیٹل…
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق افواہیں غلط ہیں، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق افواہوں کو غلط قرار دے دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پنجاب کے علاقے وزیر آباد کا دورہ کیا۔ اور سیلابی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ سیلابی…