Browsing Category
پاکستان
وزیراعلیٰ جی بی حاجی گلبرخان کو پی ٹی آئی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری
وزیراعلیٰ جی بی حاجی گلبرخان کو پی ٹی آئی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، مرکزی ایدیشنل جنرل سیکریٹری نے اعلامیہ جاری کیا۔
فاروڈ بلاک کا قیام سامنے آنے کے بعد وزیراعلیٰ جی بی حاجی گلبرخان سمیت دیگرپی ٹی آئی ارکان کیخلاف…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت کےلئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار سامنے آگیا
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت شروع کیے گئے بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کےلئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق بینظیر نشونما پروگرام میں شمولیت کےلیے ان شرائط کا پورا کرنا لازمی ہوگا، نئے…
بھارت میں پاکستان سے دہشتگرد داخل ہونے اور ممبئی کو دھماکوں سے اُڑانے کی جھوٹی افواہ
بھارت میں پاکستان سے دہشت گرد داخل ہونے اور ممبئی میں 34 گاڑیوں میں دھماکوں کی جھوٹی افواہ پھیلا دی گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 5 ستمبر کو ممبئی پولیس کو واٹس ایپ پر دھمکی موصول ہوئی۔
موصول دھمکی میں کہا گیا کہ لشکر جہادی نامی فرضی…
خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر اور سائبر ٹیکنالوجی سے فضائی سرحدوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں:…
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے پاک فضائیہ خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر کے فروغ اور سائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے ملکی خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم رہےگی۔
ملک بھر میں 1965 کی جنگ میں 7ستمبر کو لڑے جانے…
پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ۔
ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے منحرف اراکین جی بی اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کرنےکا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا…
اسلام آباد سمیت شمالی علاقوں میں شدید بارشوں کا الرٹ، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، انتباہ…
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم اور ملحقہ علاقوں کے لیے شدید موسمی الرٹ جاری کر دیا ہے، جس میں اگلے چند گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے کی پیش گوئی…
صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺپر قیدیوں کی سزا میں 180 روز کی خصوصی معافی منظور کرلی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں ایک سو اسی روز کی خصوصی معافی منظور کر لی ہے، یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل پینتالیس کے تحت وزیراعظم کی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے کیا گیا، ابتدا میں وفاقی کابینہ نے سو…
پاکستان میں 7 ستمبر کی رات مکمل چاند گرہن، ‘سرخ چاند’ کا نایاب نظارہ متوقع
اسلام آباد: پاکستان میں 7 ستمبر 2025 (اتوار) کی رات ایک شاندار فلکی مظہر کا مشاہدہ کیا جائے گا، جب آسمان پر مکمل چاند گرہن رونما ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ ایک "Blood Moon" یعنی سرخ چاند ہوگا، جو پورے ملک میں بغیر کسی خاص آلات کے…
خانپور ڈیم بھر گیا، این ڈی ایم اے کا اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ خانپور ڈیم میں اسپل وے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہارو دریا پر واقع خانپور ڈیم کا لیول 1981.55 فٹ تک پہنچ گیا ہے، خان پور ڈیم میں…
سپریم کورٹ کا بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے اہم اقدام
: سپریم کورٹ نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے اوورسیز لیٹیگنٹس فیسیلی ٹیشن سیل قائم کردیا۔
اعلامیےکے مطابق اوورسیزپاکستانی واٹس ایپ اور آن لائن پورٹل کے ذریعے رجوع کرسکیں گے، کیس کی معلومات ا ور…
بھارت کان کھول کر سن لے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے”
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت کان کھول کر سن لے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے۔
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم نے 6 ستمبر کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان نے 6…
باجوڑ: کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق، بچہ زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے خار کے کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکا ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت گراؤنڈ میں بچے کرکٹ کھیل رہے تھے،…