Browsing Category
پاکستان
پی سی بی نے ٹرائی سیریز کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نومبر میں پاکستان، افغانستان اور سری لنکا کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز لاہور اور راولپنڈی میں منعقد ہوگی، جو سترہ نومبر سے انتیس نومبر تک جاری رہے گی۔
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی اس سیریز میں…
پاک بحریہ نے عزم و حوصلے سے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے یوم بحریہ کے موقع پر پاک بحریہ کے افسران، جوانوں اور اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ نے ہر دور میں اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بے مثال جذبے سے قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، چاہے وہ ۱۹۶۵ کی جنگ…
پنجاب کےدریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار، جلال پورپیروالا میں 50 سے زائد دیہات زیرآب، ایمرجنسی نافذ
پنجاب کے دریاؤں میں خوفناک سیلابی صورتحال برقرار ہے،دریائے چناب ہیڈ پنجند پر پانی کا بہاؤ چھ لاکھ نو ہزار کیوسک سے تجاوز کرگیا،جلال پور پیر والا میں بند ٹوٹ گئے،درجنوں بستیاں زیرآب آگئیں، علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
جلال…
کراچی سمیت مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی ہے، سیلاب اور بارشوں کیلئے مکمل تیار ہیں، وزیر اعلی مراد…
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، سیلاب کے علاوہ بارشوں کے لیے بھی تیاریاں مکمل ہیں، تمام محکمے، وزرا متحرک اور فعال ہیں۔سندھ میں متوقع سیلابی صورتحال کے بارے میں فلڈ…
ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ ایک کروڑ 24 لاکھ ایکڑ سے متجاوز
ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ ایک کروڑ 24 لاکھ ایکڑ سے تجاوز کر گیا۔ واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔
واپڈا کے مطابق ڈیموں میں پانی کی مجموعی آمد 3 لاکھ 4 ہزار 400 کیوسک اور اخراج دو لاکھ 24 ہزار 400…
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون، 75ہزار سے زائد میٹرک ٹن گندم ضبط
پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 75 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم ضبط کر لی۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے184گوداموں کی چیکنگ کی جس میں سے 88 گندم اسٹوریج گودام کو…
موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے کی خبر پر وفاقی وزیر داخلہ کا نوٹس، خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل
اسلام آباد: موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی کو متحرک کر دیا ہے۔
وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایک خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم…
دریائے چناب کے پانی کے دباؤ میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد شہر کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا میں دریائے چناب کے پانی کے دباؤ میں خطرناک حد تک اضافے کے بعد شہر کو فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
سی پی او صادق علی ڈوگر کے مطابق بند کسی بھی وقت ٹوٹ سکتا ہے، اس لیے شہریوں کو فوری طور پر…
یومِ شہداء: پاک فضائیہ کی ملک بھر میں شاندار تقریبات، شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت
یقیناً! یہاں 7 ستمبر 2025 کی یومِ شہداء کی تقریب سے متعلق ایک باقاعدہ خبری رپورٹ تیار کی گئی
اسلام آباد، 07 ستمبر 2025 — پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر کو یومِ شہداء پورے ملک میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر تمام ایئر…
سنگل فیز کنکشن کیلئےڈیمانڈ نوٹس کی فیس بڑھانے کا فیصلہ
لیسکو نے سنگل فیز کنکشن کے لیے ڈیمانڈ نوٹس فیس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ سمارٹ میٹر کی قیمت بھی بڑھا کر 13,786 روپے مقرر کر دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین کی فیس مزید بڑھنے کا امکان ہے۔
اسی دوران لیسکو نے…
وزیراعلیٰ جی بی حاجی گلبرخان کو پی ٹی آئی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری
وزیراعلیٰ جی بی حاجی گلبرخان کو پی ٹی آئی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، مرکزی ایدیشنل جنرل سیکریٹری نے اعلامیہ جاری کیا۔
فاروڈ بلاک کا قیام سامنے آنے کے بعد وزیراعلیٰ جی بی حاجی گلبرخان سمیت دیگرپی ٹی آئی ارکان کیخلاف…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت کےلئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار سامنے آگیا
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت شروع کیے گئے بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کےلئے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق بینظیر نشونما پروگرام میں شمولیت کےلیے ان شرائط کا پورا کرنا لازمی ہوگا، نئے…