Browsing Category

پاکستان

اعظم سواتی سمیت 4 پی ٹی آئی سینیٹرز قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر اعظم سواتی سمیت 4 سینیٹرز قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے۔پی ٹی آئی سینیٹر دوست محمد اور سینیٹر ذیشان خانزادہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوئے۔ انہوں نے اپنا…

انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب نے پنجاب کے بعد سندھ کا رخ کرلیا ہے۔ گڈو اور سکھر بیراج پر انتہائی اونچے درجے کا سیلابی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جب کہ کچے کے علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔ سیلاب سے سندھ میں اب تک 15 لاکھ…

چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ

پاکستانی گلوکار اور انٹرنیٹ پر شہرت پانے والے فنکار چاہت فتح علی خان کو انگلینڈ میں ایک عوامی ایونٹ کے دوران انڈوں سے نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ لندن میں ایک ’’پراٹھا اسٹاپ‘‘ پر منعقدہ تقریب میں شریک تھے۔ عینی شاہدین کے…

وزیراعظم کی قطری امیر سے ملاقات، قیادت اور عوام سے اظہاریکجہتی

پاکستان نے دوحا میں حماس پر اسرائیلی حملے کو قطر کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے برادر ملک کی قیادت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دوحا میں امیر قطر سے ملاقات کر کے اسرائیلی حملے کی شدید…

گیس ٹینکر کا نہایت ہولناک حادثہ

میکسیکو سٹی میں گیس ٹینکر کا ایک نہایت ہولناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 3 افرد زندہ جل گئے، جب کہ درجنوں جھلس گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کی جنوب مشرقی ہائی وے پر ایک گیس ٹینکر الٹنے کے بعد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس…

پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد متاثرین مختلف امراض میں مبتلا

سیلاب زدہ علاقوں میں ایک لاکھ 58 ہزار سے زائد متاثرین مختلف امراض میں مبتلا ہوگئے۔ محکمہ صحت کےمطابق سیلاب متاثرین میں سانس کی بیماریوں کے 49 ہزار 500 کیسز رپورٹ ہوئے،بخار کے 43 ہزار، جلدی امراض کے 33 ہزار سے زائد مریض سامنے آئے۔…

خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ 19 خوارج ہلاک

سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے 3 اضلاع شمالی وزیرستان، مہمند اور بنوں میں 9 اور 10 ستمبر کو انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشنز کے دوران بھارت کی سرپرستی میں دہشت گردی کرنے والے 19 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

افغان سر زمین سے دہشتگرد ہمارے بچوں کے خون سے ہولی کھیلنے آتے ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے شہید میجر عدنان اسلم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وطن پر قربان ہونے والے اس بہادر افسر کی شہادت ہمارے لیے باعث فخر ہے، ان کا کہنا تھا کہ پانچ دہشت گردوں میں سے تین کا تعلق افغانستان سے تھا جب کہ دو کالعدم…

گلگت بلتستان اسمبلی نے توانائی بحران کے خاتمے کے لیے اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی

گلگت (نمائندہ خصوصی) – گلگت بلتستان اسمبلی نے خطے میں جاری توانائی کے بحران، بدترین لوڈشیڈنگ، اور بجلی کی عدم دستیابی جیسے سنگین مسائل کے حل کے لیے ایک اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد میں توانائی کے تمام معاملات کو عوامی…

پاکستان میں لاکھوں افراد کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے نگرانی کیے جانے کا انکشاف

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کے فون ٹیپ ہونے اور انٹرنیٹ فائر وال کے ذریعے نگرانی کا انکشاف کیا ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکام غیر قانونی طور پر عام شہریوں، صحافیوں اور سیاستدانوں کی نگرانی کر رہے ہیں، پاکستانی ادارے…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات، صنعتی ترقی پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سرمایہ کاری اور جیمز انڈسٹری کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے چینی سرمایہ کاروں کے نمائندہ وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ سرمایہ…

سیلاب کے بعد آشوب چشم کی وبا پھیل گئی

سیلاب کے بعد پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آشوب چشم کی وبا پھیل گئی۔ سیلابی پانی اور گندگی کے باعث خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آشوب چشم کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،پشاور،مردان، چارسدہ اورصوابی کے ہسپتالوں میں…