Browsing Category
تازہ ترین
اراکینِ پارلیمنٹ کو معطلی کا خطرہ،کون کون ؟؟؟ الیکشن کمیشن نے خبردار کردیا
اراکینِ پارلیمنٹ کو معطلی کا خطرہ،کون کون ؟؟؟ الیکشن کمیشن نے خبردار کردیا
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا
حکومتِ پاکستان نے 25 دسمبر کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کی یومِ پیدائش اور کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ 25 دسمبر کو تمام سرکاری و نجی دفاتر اور بینک بند رہیں گے۔
وزیر اعظم اور صدر مملکت نے اس سال کتنے غیر ملکی…
پاکستان میں کتنی غیر اخلاقی ویب سائٹس بند ؟ تفصیلات منظر عام پر
پی ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مقرم علی نے کہا ہے کہ فحش مواد دیکھنے کے لحاظ سے پاکستان اب عالمی سطح پر پہلے نمبر پر نہیں رہا۔ انہوں نے ایک سیمینار میں بتایا کہ پی ٹی اے کی کارروائیوں کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور اب تک تقریباً 13 لاکھ…
وزیر اعظم اور صدر مملکت نے اس سال کتنے غیر ملکی دورے کئے؟ جانئے
وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں سال تقریباً 28 غیر ملکی دورے کیے ہیں، جن میں سے دو نجی دورے تھے۔ ان دوروں میں سعودی عرب اور آذربائیجان کے چار چار دورے نمایاں ہیں، جبکہ برطانیہ کے تین، اور قطر، ترکی، متحدہ عرب امارات اور امریکہ کے دو دو دورے…
سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کو اچھی خبر دیدی
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں صنعتی شعبے کے غیر ملکی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ اقدام سعودی وژن 2030 کے اہداف کے حصول کی جانب ایک اسٹریٹجک قدم ہے۔
ڈکی بھائی کی…
اقوامِ متحدہ میں حقِ خودارادیت سے متعلق پاکستان کی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی پیش کردہ قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی ہے۔ قرارداد میں حق خودارادیت کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ غیر ملکی قبضے میں رہنے والی اقوام کو یہ حق دیے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔
ڈکی…
ڈکی بھائی کی جانب سے این سی سی آئی اے پر سنگین الزامات عائد
جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ہونے والے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی 100 دن کی قید کے تجربات شیئر کیے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) پر اپنے…
9 مئی حملہ کیس: شاہ محمود بری، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو 10، 10 برس قید کی سزا
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔
عدالت نے 9 مئی کو کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری کرنے کا حکم دیا۔ اے ٹی سی کے جج منظر علی…
بھارت کا بے نقاب چہرہ
بھارت آج جس موڑ پر آن پہنچا ہے، وہاں تاریخ سانس روکے کھڑی ہے اور جمہوریت اپنے ہی سائے سے خوف زدہ دکھائی دیتی ہے۔ ایک طرف دستور کی روشن سطریں ہیں، جو برابری، آزادی اور رواداری کا وعدہ کرتی ہیں تو دوسری طرف ہندوتوا کا وہ تند و تیز بیانیہ ہے…
صدرِ مملکت کا اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کی بھارت سے متعلق رپورٹ کاخیرمقدم
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے، جس میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کی گئی فوجی کارروائیوں اور ان کے عالمی امن پر اثرات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
ایوان صدر…
وفاقی دارالحکومت میں مالی فراڈ کے بھڑتے کیسز پر آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مالی فراڈ اور لین دین سے متعلق مقدمات میں تیزی کے پیش نظر آئی جی اسلام آباد نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔
اب لین دین کے کیسز میں 25 لاکھ روپے تک کے معاملات میں ایس ایچ او کو براہ راست مقدمات درج کرنے کا اختیار…
صدر مملکت آصف علی زرداری کل عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کل عراق کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ اپنے عراقی ہم منصب عبداللطیف رشید کی دعوت پر ملک کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔
9مئی، جی او آر گیٹ حملہ؛ مقدمے کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان
ذرائع کے…