Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان کا ہوم سیزن 29 اگست سے شروع، مصروف کرکٹ شیڈول کا آغاز
پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا ہوم سیزن 29 اگست سے یو اے ای میں سہ فریقی سیریز کے ساتھ شروع ہو رہا ہے، جس میں افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ یہ سیزن زیادہ تر وائٹ بال کرکٹ پر مشتمل ہوگا اور پاکستان ٹیم پورا سال کرکٹ کھیلتی…
بھارت سے بڑا سیلابی ریلہ،پنجاب کے دریا بپھرگئے،چناب،راوی اورستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، تفصیلات…
دریائے چناب میں سات لاکھ باسٹھ ہزار کیوسک اور دریائے راوی میں جسر کےمقام پر دو لاکھ کیوسک سے زائد پانی کا اخراج،دونوں دریاؤں کے مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال کے پیش نظرحکومت پنجاب نے سات اضلاع کے لئے پاک فوج کی مدد طلب کرلی۔
لاہور،قصور،…
ہم ایٹمی ہتھیاروں سے پاک ہونا چاہتے ہیں،یوکرین پر کوئی پیسہ خرچ نہیں کر رہے،صدر ٹرمپ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سات میں سے چار جنگیں صرف ٹیرف اور تجارت کے ذریعے رکوائیں اور کہا کہ انہوں نے جنگ نہ روکنے پر سو فیصد ٹیرف کی دھمکی دی تھی جس سے فریقین پیچھے ہٹ گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ یوکرین پر…
بھارت سے سیلابی ریلے چھوڑے جانے کے بعددریائے چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، شگاف ڈالنے…
بھارت کی جانب سے سیلابی ریلے چھوڑے جانے کے بعد دریائے چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی۔
کمشنرگوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی کے مطابق دریائےچناب میں پانی ساڑھے 10لاکھ کیوسک تک پہنچنے پرشگاف ڈالے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ…
ایرانی اور روسی صدور کا رابطہ، ایران کویورینیئم افزودگی کا بنیادی حق ہے: پیوٹن
ایرانی صدرمسعود پزشکیان اور روسی صدرپیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ایرانی میڈیا نے مسعود پزشکیان اور صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی تصدیق کی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں صدور نے ایران کے جوہری توانائی پروگرام پرگفتگو…
مون سون کا موجودہ دباؤ کب تک رہے گا؟ این ڈی ایم اے کی جانب سے اہم خبر آگئی
چیئرمین این ڈی ایم اے نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سنگین ہو چکے ہیں اور اگر درجہ حرارت بڑھتا رہا تو گلیشئر جلد ختم ہو جائیں گے، موجودہ مون سون کا دباؤ دس ستمبر تک جاری رہے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ ستلج کے…
فضائی سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبری
پی آئی اے نے پیرس کے کرایوں میں 25فیصد کمی کردی پی آئی اے حکام کے مطابق پی آئی اے پرواز سے پیرس کے فضائی سفر میں 25 فیصد رعایت ملے گی ،خریدے گئے رعایتی ٹکٹس پر 28ستمبر تک سفر کیا جا سکے گا۔ یورپ ،یوکے کے تمام پوائنٹس سے پی آئی…
بعض پالیسیوں پر اختلافات کے باوجود پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کیساتھ ہے،بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ماضی میں سندھ کیساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا گیا، بعض پالیسیوں پر اختلافات کے باوجود پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کیساتھ ہے۔
نوڈیرو میں صاف ستھرا لاڑکانہ و روزگار اسکیم پروگرام سے…
پنجاب کے قرضوں سے متعلق خبر جھوٹ پر مبنی عظمیٰ بخاری
لاہور (نمائندہ خصوصی) — پنجاب حکومت کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پنجاب کے مبینہ قرضوں سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر نہ صرف جھوٹ پر مبنی ہے بلکہ مکمل طور پر غلط فہمی کا نتیجہ ہے۔
عظمیٰ بخاری کے مطابق بعض ذرائع…
وزیراعظم سے ایئر چیف مارشل کی ملاقات ، پاک فضائیہ کے شاہینوں کو شاندار خراج تحسین
وزیراعظم شہباز شریف نے ایئر چیف مارشل سے ملاقات میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
پی ایم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد…
راوی، چناب اور ستلج میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، ڈیڑھ لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل
پی ڈی ایم اے نے چناب، راوی اور ستلج میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اونچے سے انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا، راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری سیلاب کا امکان ہے جبکہ دریائی علاقوں سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو محفوظ مقامات…
نئے صوبے ،فائدے اور نقصانات
پاکستان میں نئے صوبے بنانے کی بحث کئی دہائیوں سے جاری ہے۔ کبھی یہ مطالبہ جنوبی پنجاب سے اٹھتا ہے، کبھی کراچی اور کبھی ہزارہ ڈویژن سے۔ عوامی سطح پر اس کے کئی فوائد گنوائے جاتے ہیں، مگر یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے کہ کیا پاکستان جیسے ملک میں،…
