Browsing Category
صحت
انڈے کھانے کی عادت آپ کو اس عام مرض سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے
ایک نئی تحقیق کے مطابق انڈوں کا استعمال انزائٹی جیسے دماغی عارضے سے تحفظ فراہم کر سکتا ہے۔ امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جسم میں کولین نامی غذائی جز کی کمی انزائٹی ڈس آرڈرز کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔
اپوزیشن…
نزلہ زکام کی علامات سے پریشان؟ تو یہ ٹوٹکے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں
اس موسم میں نزلہ، زکام اور فلو سے بچاؤ کے لیے ماہرین نے درج ذیل آسان اور مؤثر تجاویز پیش کی ہیں۔
پانی اور گرم مشروبات کا استعمال ناک اور گلے کی تکلیف میں نمایاں کمی لاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق گرم چائے، سوپ اور پانی کی مناسب مقدار بلغم کو…
وہ بہترین ورزش جو موٹاپے سے نجات اور ذیابیطس جیسے مرض سے محفوظ رکھنے کیلئے انتہائی مؤثر
امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق کے مطابق وزن اٹھانے کی ورزشیں نہ صرف جسمانی وزن میں کمی لانے بلکہ ذیابیطس ٹائپ 2 سے بچاؤ میں بھی مؤثر ثابت ہو سکتی ہیں۔ ورجینیا ٹیک کی اس تحقیق میں چوہوں پر تجربات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ویٹ لفٹنگ…
خالی پیٹ یہ پھل کبھی بھی نہ کھائیں، ماہرین کی وارننگ
پھل وٹامنز، معدنیات اور حل پذیر ریشے سے بھرپور ہوتے ہیں اور ذائقے کے لحاظ سے بھی لاجواب سمجھے جاتے ہیں، مگر ماہرین کے مطابق انہیں خالی پیٹ کھانا بعض اوقات صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف) کے ارکان قومی…
بچوں کو وقت پر تمام مقررہ ویکسین لگوائیں، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن
عالمی حفاظتی ٹیکہ جات کے دن کے موقع پر پاکستان میں ویکسین کے کردار کو عوامی صحت کے تحفظ کے لیے نہایت اہم قرار دیا گیا۔
فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن، توسیعی پروگرام برائے عالمی حفاظتی ٹیکہ جات کے ذریعے معمول کی حفاظتی ٹیکوں کی فراہمی کو…
کیا اسکولوں، دفاتر یا روزمرہ میں استعمال ہونیوالی پانی کی بوتلوں کو دھونا چاہیے؟
موجودہ دور میں پانی کی بوتلیں روزمرہ استعمال کا حصہ بن چکی ہیں، لیکن ماہرین کے مطابق انہیں صاف کرنا نہایت ضروری ہے کیونکہ بار بار استعمال ہونے والی بوتلیں جراثیموں کا گڑھ بن سکتی ہیں۔
بوتل میں پانی پیتے وقت یا ڈھکن چھوتے وقت منہ اور ہاتھ…
وہ عام عادت جو جوان افراد کو قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بناسکتی ہے
موجودہ دور میں قبل از وقت جھریوں کا ایک عام مسئلہ تیزی سے پھیل رہا ہے، خاص طور پر گردن اور گلے کے حصے پر۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی بڑی وجہ اسمارٹ فونز اور دیگر ڈیوائسز کا طویل استعمال ہے، جو گلے کے گرد جلد کو متاثر کرکے بڑھاپے کے آثار تیز…
خیبر پختونخوا: اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا ویکسینیشن مہم چلانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے نجی اور سرکاری اسکولوں میں خسرہ اور روبیلا (ایم آر) مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
محکمہ صحت کے مطابق یہ مہم 17 سے 28 نومبر 2025 تک جاری رہے گی، جس کے دوران 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرہ اور…
ہر ہفتے اس مزیدار گری کو کچھ مقدار میں کھانا جان لیوا امراض قلب سے بچا سکتا ہے
عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں ایک کروڑ اناسی لاکھ افراد دل کی بیماریوں، جن میں ہارٹ اٹیک اور فالج شامل ہیں، کے باعث ہلاک ہوتے ہیں۔ امراض قلب دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں اور ان کا خطرہ بڑھانے یا کم کرنے میں متعدد…
10 مریضوں کی جان لینے والے نرس کو عمر قید کی سزا
برلن میں ایک عدالت نے پالی ایٹیو کیئر کے مرد نرس کو 10 مریضوں کے قتل اور 27 دیگر کے قتل کی کوشش کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی۔ استغاثہ کے مطابق ملزم نے اپنے بیشتر معمر مریضوں کو درد یا سکون آور ادویات کے زیادہ انجیکشن اس مقصد سے دیے تاکہ…
رواں برس سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتیں 21 تک پہنچ گئی
کراچی: سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 تک پہنچ گئی ہے، جب کہ صوبے میں اب تک 9 ہزار 638 افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں، جن میں سے 4 ہزار 540 کا تعلق کراچی سے ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے…
راولپنڈی میں ڈینگی کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 20 نئے کیسز رپورٹ
راولپنڈی میں ڈینگی مچھر کے حملے تاحال قابو میں نہیں آ سکے، شہر کے مختلف علاقوں میں مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 31 مریض زیر علاج ہیں، تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ کسی…