Browsing Category

ایڈیٹوریل

14 اور15 اگست برصغیر کے دو منفرد دن:محمد شہباز

14 اور 15 اگست 1947 میں برصغیر کے دو ممالک معرض وجود میں آئے۔14 اگست کو پاکستان مصنئہ شہود پر رونما ہوا جبکہ صرف ایک دن کے فرق سے یعنی 15 اگست کو بھارت آزاد ہوا۔ آزادی سے قبل دونوں متحدہ ہندوستان کے نام سے جانے جاتے تھے اور دونوں…

پاکستان کی ترقی اور نوجوانوں کا کردار

از قلم: محمد طیب پاکستان میں میرا مستقبل کیا ہوگا؟ آج کل ہر نوجوان کے ذہن میں یہ سوال گردش کر رہا ہے اور گزشتہ چند سالوں سے پاکستانی نوجوانوں کے دلوں میں اپنے وطن کے لیے منفی خیالات پروان چڑھ رہے ہیں۔ لیکن کیوں؟ کیا اس کی وجہ سوشل میڈیا…

غربت کا ڈھنڈورا ضروری نہیں

ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرکے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔جب کوئی شہرت کی بلندیوں پر ہوتا ہے تو بہت سارے لوگ اس کے میڈیا مینجر بن کر کھلاڑی کے اہل خانہ کو سمجھاتے ہیں کہ سوشل میڈیا کا دور ہے فلاں…

ٹی وی اینکرارزاخان نے پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بولڈ ڈریسنگ سینس کے سبب مشہور پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کے حالیہ لبرل موضوع کے بیان پر نامور صحافی و ٹی وی اینکر ارزا خان نے اداکارہ کو کھری کھری سنا دیں۔ ڈراما ’الف اللہ اور انسان‘ ، ’ حبس‘ اور ’ پری زاد‘ میں اپنی…

ارشد ندیم کو غریب اور مفلوک الحال ثابت کرنا ضروری ہے ؟

تحریر:ملک سلمان سنی سنائی باتوں کو اگے پھیلانے کی بجائے اگر تھوڑی تحقیق کریں تو ہمارے علم میں ہونا چاہیے کہ ارشد ندیم 2015 سے واپڈا کی طرف سے کھیل رہا ہے اور اسے گریڈ 18 کے برابر تنخواہ اور دیگر سہولیات دی جاتی ہیں ۔ ابھی بھی ہم سے…

ہما ری برآمدات ، چند تجا ویز

صا حبو ، یہ امر شک سے با لا تر ہے کہ وطنِ عزیز کے ایک عام شہری کو غربت کی دلدل سے نکالنے کے لئے برآمدات میں اضافے پر مبنی حکمت عملی کی تشکیل نا گزیزہے۔ زیرِ نظر کا لم میں میری کوشش ہو گی کہ حکو مت کے اعلیٰ عہدیداران کی خد مت میں چند ایسی…

اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنی چاہیے

میں نے اپنے ایک گزشتہ کالم میں بڑے وثوق کے ساتھ یہ لکھا تھا کہ عمران خان آرمی کے خلاف نہیں ہیں اور نہ ہی ہوسکتے ہیں‘ یہ کالم اس لئے لکھا گیاتھا کہ موجودہ فارم47کے تحت بننے والی حکومت عمران خان کو اسٹییبلشمنٹ سے دور رکھ کر اپنا الو سیدھا…

تصوف کیا ہے؟

تصوف، سلوک اور احسان کا نام ہے۔ ایک مشہور حدیث ہے جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور حدیث جبریل ؑ کے حوالے سے معروف ہے۔ حضرت عمر ؓنے فرمایا کہ ایک دن ہم مسجد نبوی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے تھے کہ ایک شخص سفید لباس…

بنگلہ دیش،انتشار یا انقلاب

حسینہ واجد بطور وزیراعظم اپنی پانچویں مدت پوری نہ کر سکیں۔ پانچ اگست کو بادل نخواستہ مستعفی ہونے کے بعد اب حسینہ واجد کا شمار سابق وزر ائے اعظم میں کیا جائے گا۔ 15 سال سے زائد عرصے پہ محیط حالیہ عہد اقتدار حسینہ واجد کی سیاسی نا کو ڈبو گیا۔…

ٹیکس: مگر تنخواہ بھی بڑھا دیجئے

پاکستان کا یہ حال ہے کہ ڈاکٹر پرائیویٹ پریکٹس کے بغیر ،ٹیچر ٹیوشن پڑھائے بغیرگھر نہیں چلا سکتا۔ انجینئر کمیشن لیے بغیر گزارا نہیں کر سکتا، بیوروکریٹ وائٹ کالر کرائم کیے بغیر اپنا سماجی اسٹیٹس مینٹین نہیںکر سکتا،پولیس رشوت اور کلرک مالی…

روڈ یا عذاب

تحریر: یاسر کریم نوے کی دہائی میں راولپنڈی سے گلگت جاتے ہوئے یا گلگت سے چترال کا سفر کرنے والے آپ میں سے بہت سے احباب نے راستے میں جگہ جگہ یہ تحریر ضروردیکھا ہوگا۔ پچھلے چند سالوں سے یہ الفاظ ہمارے ذہنوں سے نکل چکے تھے جب سے وفاقی حکومت…

5 اگست یوم استحصال کشمیر

منیر جوہر،اسسٹنٹ ڈائریکٹر،محکمہ اطلاعات حکومت گلگت بلتستان جنت نظیر کشمیر پر ہندوستان کا غاصبانہ قبضہ جبر و استحصال اور ریاستی بربریت کی سب سے بڑی مثال ہے ، لاکھوں ہندوستانی فوجی اور پیرا ملٹری فورسز کشمیر میں نہتی عوام کی آواز اور آزادی…