Browsing Category
ایڈیٹوریل
جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ملک میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری کردیا گیا، رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان…
کراچی میں 5 بھائیوں پر قاتلانہ حملہ، 2 جاں بحق
کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر میں صبح سویرے ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 2 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے، پولیس کے مطابق واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔
ایس پی جمشید کوارٹر علینہ راجپر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان نے گرو…
وزیرِ اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، صوبے کے مسائل پر گفتگو
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملاقات کی ہے جس کے دوران صوبے کے مسائل پر گفتگو ہوئی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم…
الیکشن کمیشن،پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بینچ کی دستیابی پر کیس کی سماعت کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
واضح…
غیر معیاری نوڈلز کھانے سے 2 بہن بھائی دم توڑ گئے
لاہور(نیوزڈیسک) مناواں میں 2 بہن بھائی مبینہ طور پر غیر معیاری نوڈلز کھانے سے زندگی کی بازی ہار گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق بہن بھائیوں میں 11 سالہ مریم اور 9 سالہ رافع شامل ہیں، بچوں کی ماں نے باغبانپورہ بازار سے 30، 30 روپے کے…
اسلام آباد،بانیٔ پی ٹی آئی 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری کر دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ بریت منظور کر لی۔
پراسیکیوشن کی…
پنجاب،ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء سستی کرانے کا فیصلہ
لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ہوٹلوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کم کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائے گی۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ اس…
پاکستان دوسرا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ آج خلا میں بھیجے گا
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان آج (30 مئی کو) اپنا دوسرا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا۔
سرکاری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کے کامیاب لانچ کے بعد پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ…
نوےسالہ امریکی شہری دنیا کا معمر ترین ٹرک ڈرائیور قرار
واشنگٹن(نیوزڈیسک)90 سالہ امریکی شہری ڈوئل آرچر کو دنیا کا معمر ترین ٹرک ڈرائیور قرار دیا گیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔
ڈوئل آرچر نے ریاست کنساس کے شہر فلپس برگ میں کومز انکارپوریٹ کے لیے 20 برس کام کیا۔
60…
اسکولوں میں بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا پروگرام شروع کرنیکا اعلان
کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اسکولوں میں بچوں کو ناشتہ فراہم کرنے کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
گورنر سندھ کامران ٹسوری کا کہنا ہے کہ اب کوئی بچہ بھوکا اسکول نہیں جائے گا اور اس پروگرام کو سندھ بھر میں…
جو چاہے ظلم کرو! وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا ،ملک ریاض
لاہور (نیوزڈیسک) نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر میں چھاپے پر ملک ریاض کا ردعمل سامنے آ گیا۔
بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹوئٹ میں نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر میں چھاپہ مارنے…
احسن اقبال کوایشین پراڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا
کوالالمپور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال ایشین پراڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کی طرف سے پالیسی، اسٹریٹجک سوچ، موثر قیادت اور مینجمنٹ کے ذریعے سماجی و اقتصادی ترقی کی کوششوں میں شاندار کردار پر ایوارڈ دیا گیا…