Browsing Category

تجارت

سونا ہوگیا مزید سستا ، قیمت میں ہزاروں روپے کی حیران کن کمی

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر سستاہوکر 3378 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 2245 روپے سستا ہوگیا ،قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے پر آگئی دس گرام سونا 1925 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے پر آگیا…

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ، جس کے باعث شہریوں کو گوشت خریدنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ حالیہ دنوں میں 37 روپے فی کلو اضافے کے ساتھ برائلر گوشت کی قیمت 461 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے ۔ ہول سیل میں زندہ برائلر کی…

پی ٹی اے کا لاکھوں موبائل سمز بند کرنیکا فیصلہ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے

پی ٹی اے کا لاکھوں موبائل سمز بند کرنیکا فیصلہ، کونسے لوگ زد میں آئیں گے اسلام آباد (نیوز ڈیسک)زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری 49 لاکھ سے زائد موبائل سمز بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت داخلہ نے ہدایت جاری کردی۔ نادرا کی سفارش پر…

پٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا گیا

پٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا گیا پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی، گذشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا…

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اہم خبر آگئی

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روز کیلیے اضافے کا اعلان کردیا جس کا اطلاق رات 12 سے ہوگیا۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی…

سیمنٹ کی قیمت سے متعلق اہم خبر

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران استحکام (نیوز ڈیسک)سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1395 روپے ریکارڈ ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے ؟ جانئے

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے تک اضافہ متوقع تیل کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق ابتدائی ورکنگ پییر تیار اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق ابتدائی ورکنگ پییرتیار کرلیا گیا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں…

20 ہزار ٹن کھاد لے کر افغان بحری جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز

20 ہزار ٹن کھاد لے کر افغان بحری جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا دوسرا جہاز گوادر پورٹ پر کامیابی سے پہنچ گیا، 20 ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد لے کر افغان بحری جہاز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا…

اوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات بھیجنے کا نیا ریکارڈ بنادیا

اوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات بھیجنے کا نیا ریکارڈ بنادیا کراچی(نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 35 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر وطن بھجوا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے…

اپنی تاریخ میں ایک ماہ میں سب سے زیادہ تعداد,ایس ای سی پی نے ریکارڈ 3,609 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں

  اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے مئی 2025 میں 3,609 کمپنیوں کی تاریخی بلند ترین رجسٹریشن کی ہے، جو جنوری 2025 میں قائم کردہ 3,442 کے پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ گئی ہے۔ اس دوران 2.7 ارب…

سولر پینل پر ٹیکس سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

وفاقی بجٹ 26-2025 میں سولر پینل کی درآمدات پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس سے پریشان شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری آگئی۔ سولر پینل کی مقامی تیاری کے خام مال پر ڈیوٹی اور ٹیکسز میں کمی کر دی گئی۔ اس کی مشینری اور سیل پر ڈیوٹی ختم جبکہ ایلمونیم اور…

رمضان پیکیج، یوٹیلٹی سٹورز اور زرعی ٹیوب ویلز پر سسبڈی مکمل ختم

حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں سبسڈیز بل میں 190 ارب روپ کی ریکارڈ کمی  کردی۔ نئے بجٹ میں سبسڈی کی مد میں 1186 ارب روپے مختص ہوں گے۔ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال میں رمضان پیکیج، یوٹیلٹی سٹورز اور زرعی ٹیوب ویلز پر سسبڈی…