Browsing Category

تجارت

نئی نمبر پلیٹ کے حوالے سے شہریوں کیلیے بڑی خبر

نئی نمبر پلیٹس سے متعلق شہریوں کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے، سندھ حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ اس پالیسی پر ہر صورت عملدرآمد کیا جائے گا۔ حکومتی ترجمان سعدیہ جاوید نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر کی حالیہ پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے…

پنجاب میں میٹرو اور اورنج لائن کیلئے ڈیجیٹل کرایہ نظام متعارف، ٹی کیش کارڈ کی منظوری

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین کے لیے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت ٹوکن سسٹم کو ختم کرکے کارڈ بیسڈ بارکوڈ ادائیگی نظام…

19 جولائی کو شٹر ڈاؤن ہڑتال ملتوی یا منسوخ نہیں ہوگی، کراچی کے تاجروں کا اعلان

شہرِ قائد کے تاجروں نے واضح اعلان کیا ہے کہ ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال 19 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوگی اور اسے نہ تو ملتوی کیا جائے گا اور نہ ہی منسوخ۔ تفصیلات کے مطابق، کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر جاوید بلوانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

وفاقی حکومت نے پیٹرول و ڈیزل پر فریٹ مارجن میں اضافہ کردیا

عوامی ریلیف کی امیدوں کے برعکس، وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ فریٹ مارجن میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد پیٹرول پر فریٹ مارجن 6 روپے 4 پیسے اور ڈیزل پر 8 روپے 89 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ حکومت نے…

برائلر گوشت کی قیمتیں بے قابو، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی

شہر  لاہور میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سرکاری نرخ نامے کے باوجود برائلر گوشت مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔ ہفتے کے روز 5 روپے اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلوگرام تک جا پہنچی جبکہ کئی علاقوں میں یہ 620 روپے…

عوام پر مزید بوجھ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،کتنا جانئے تفصیلات

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے آئندہ 15 روز کے لیے نرخوں میں رد و بدل کر دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل…

بینک میں کتنے لاکھ تک نقد جمع کرانے پر ٹیکس نہیں کٹے گا؟ ایف بی آر نے بتادیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بینک میں دو لاکھ روپے تک کی نقد رقم جمع کرانے پر کسی قسم کا ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔ آل پاکستان تنظیم تاجران کے نمائندہ وفد نے ایف بی آر…

شرح سود میں کمی؟؟؟ وزیر خزانہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آ گیا

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال میں شرح سود میں کمی کی گنجائش ضرور ہے، تاہم اس پر حتمی فیصلہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کرے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومتی اصلاحات…

پیٹرول کی قیمت میں اس بار کتنے روپے کا اضافہ ہوگا؟ عوام کے لئے بڑی خبر

ملک میں ایک بار پھر پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے باعث عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر حکومت نے نئی قیمتوں کے تعین کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار 700 روپے تک پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی…

100 یونٹ تک مفت بجلی ! صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

سکھر (نیوز ڈیسک)سندھ کے صارفین کیلئے خوشخبری: 100 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کی جائے گی وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کے منصوبے کی جانب عملی قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ ان کے مطابق، "سیپرا" کے…

ملک میں کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں مہنگائی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے ساتھ ساتھ زرعی شعبے کے لیے اہم ترین عنصر — کھاد — کی قیمتیں بھی مسلسل اوپر جا رہی ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مختلف اقسام کی کھادوں کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران نمایاں اضافہ دیکھا گیا…