Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تجارت
نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کیلئے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال
حکومت اس بات پر تقریباً آمادہ ہے کہ نئے گیس کنکشن درآمدی ری-گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمت پر دیے جائیں، جو موجودہ شرح کے مطابق تقریباً 3 ہزار 900 روپے فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) ہے، اور موجودہ کنکشن…
حکومت سے مفت سولر سسٹم با آسانی کیسے حاصل کریں؟
عوام کے لیے صوبائی حکومتیں مفت سولر سسٹم اسکیمز لا رہی ہیں درخواست دینے کی آخری تاریخ قریب آ چکی ہے۔
ایک جانب مہنگی بجلی اور دوسری جانب توانائی بحران کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد شمسی توانائی کی جانب منتقل ہو رہی ہے۔ اس سے ان کے بجلی…
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ، کتنا سستا ہو گیا ؟ جانئے
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں گزشتہ پورے ہفتے سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، 6 روز کے دوران فی تولہ سونا 6200 روپے اور فی اونس 62 ڈالر سستا ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں پیر کو فی اونس سونا 36 ڈالر اور فی تولہ 3600…
سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں نمایاں کمی، کتنا سستا ہوا ؟ جانئے
ملک میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سیمنٹ سستا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں سیمنٹ کی بوری 36 روپے سستی ہوگئی۔
وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت 1412 روپے ریکارڈ کی…
40 سے 60 ہزار روپے ماہانہ! نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
ویٹرنری گریجویٹس اور پیرا ویٹس کے لیے پہلا جامع انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کردیا گیا ، جس میں طلبا کو 40 سے 60 ہزار کے ماہانہ وظیفہ ملے گا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ایک ہزار ویٹرنری گریجوایٹس اور پیرا ویٹس کے لیے پہلا…
پیٹرول سستا ہوگا یا مہنگا؟ بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ ردوبدل سے متعلق ابتدائی ورکنگ تیار کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1 روپے 32 پیسے اضافے کا امکان ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 11 روپے 75 پیسے، مٹی کا تیل 6 روپے 25 پیسے، اور لائٹ ڈیزل…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی بحریہ ٹائون کی جائیداد نیلامی کا کیس سننے سے معذرت
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔
سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس دوران چیف جسٹس نے کیس پرانے بینچ کو بھجوانے کی ہدایت کرتے…
شرح سود میں جلد کمی ہوگی اور بجلی بھی سستی کی جائیگی: وزیر خزانہ کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے شرح سود میں مزید کمی اور بجلی سستی ہونے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی کامیابیوں کو عالمی مالیاتی…
زرعی ترقیاتی بینک سے اربوں روپے کی فائلیں غائب، کروڑوں کا تیل ضائع — سرکاری اداروں میں بدانتظامی بے…
اسلام آباد — جولائی کے دوران پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے ایک اہم اجلاس میں سامنے آنے والے انکشافات نے حکومتی اداروں کی کارکردگی، شفافیت اور نگرانی کے نظام پر کئی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ زراعت، توانائی اور مالیاتی شعبے سے وابستہ اداروں میں…
ملک میں چینی کتنے روپے کلو مل رہی ہے؟ وفاقی وزیر کا بڑا دعویٰ
ملک میں چینی کی قیمت 200 روپے فی کلو کے قریب پہنچنے کے باوجود وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے بحران کی تردید کر دی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق مریدکے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے دعویٰ کیا کہ چینی کا کوئی بحران نہیں اور یہ…
اسلام آباد ایئرپورٹ بند ہونے کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 8 روز کے لیے بند کیے جانے کی خبروں کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔
گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کو 8 دن کے لیے بند کیا جا رہا ہے، جس سے شہریوں میں بے یقینی اور…
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے آئی ٹی سسٹم پر سائبر اٹیک
پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے تصدیق کی ہے کہ کمپنی کے آئی ٹی انفراسٹرکچر پر تاوان کی غرض سے سائبر حملہ کیا گیا۔ ادارے کو ایک باقاعدہ رینسم نوٹ موصول ہوا ہے، جس میں ہیکرز نے مالی مطالبات کیے ہیں۔
پی پی ایل کے مطابق، واقعے…
