Browsing Category
کالمز
columns
آج کے روز مرلی نے اپنے آخری ٹیسٹ کے آخری دن اپنی 800 وکٹس پوری کرکے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی…
آج کے روز مرلی نے اپنے آخری ٹیسٹ کے آخری دن اپنی 800 وکٹس پوری کرکے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی! ایسے عظیم کھلاڑی کی شان میں پچھلے سال انھی دنوں تین پوسٹس لکھی تھیں وہ دوبارہ پیشِ خدمت ہیں؛
مرلی کتنا عظیم تھا !!
آج تک سولہ سترہ بار…
پنجاب اسمبلی: سپیکر نے 26 اپوزیشن اراکین کی نااہلی کی درخواستیں مسترد کر دیں، چھ صفحات پر مشتمل…
لاہور (آصف اقبال)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے 26 اپوزیشن اراکینِ اسمبلی کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز مسترد کرتے ہوئے چھ صفحات پر مشتمل باقاعدہ رولنگ جاری کر دی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کسی رکن اسمبلی کو عدالتی…
پارلیمانی نظم و ضبط کی بحالی , سپیکر کا جرات مندانہ قدم
پنجاب اسمبلی، جو صوبے کی آئینی و جمہوری فعالیت کا مرکز ہے، گزشتہ دنوں ایک اہم اور غیر معمولی پیش رفت کی گواہ بنی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ایوان کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے اور پارلیمانی روایات کے تحفظ…
آزادکشمیر؟جھنڈا؟ترانہ؟
ان سوالوں کے جوابات کے تعاقب میں ایک سینئر بیورو کریٹ نے بتایا ہے کہ
راولپنڈی کے ایک سرکاری دفتر میں مصروفِ کار ایک ٹیم نےخطے کا یہ نام رکھا۔
جھنڈا وہیں متعین ایک میجر صاحب نے ۱۹۴۸ میں ڈیزائن کیا جن کا نام عبد الحق مرزا تھا۔
ترانہ…
یرغمال صحافی اور لگڑ بگڑ
“اگر تم مجھے مارنا چاہتے ہو، تو میرے کردار کو مارو…”
مگر یاد رکھنا —
جب تم کسی کا کردار مارتے ہو،
تو وہ تمہاری ساکھ، تمہارا نام، اور تمہارے پیشے کی لاش اپنے کندھوں پر اٹھا کر
اس صحافت کا جنازہ نکال دیتا ہے۔…
افسران کو نفسیاتی مریض بننے سے بچایا جائے
افسران کو نفسیاتی مریض بننے سے بچایا جائے
گذشتہ دنوں پنجاب میں اپنے ہی بیج میٹس کو جس طرح Disgrace کیا گیا یہ نہ تو پہلا واقع تھا اور نہ ہی آخری۔ اپنی سیٹ پکی کرنے کیلئے بیج میٹ اور سنئیرز کو فکس کروانا روٹین میٹر بن چکا ہے۔
پی ٹی آئی…
غلطیاں زندہ رکھنے والے لوگ
دریا کی موجیں کبھی شفاف پانی کی رقصاں لہریں نہیں ہوتیں۔ وہ تو وقت کی طرح بہتی ہیں، کبھی سکون سے اور کبھی طغیانی سے۔ یہ لہریں اپنے ساتھ زمین کے ٹکڑے، درختوں کی جڑیں اور کبھی کبھی انسانوں کی سانسیں بھی بہا لے جاتی ہیں۔ یہی سوات میں…
سانحہ سوات اور ہماری بے حسی ۔۔۔۔۔۔ تحریر ۔۔۔۔ ملک سلمان
دریائی گزرگاہ پر مشتمل خیبر پختونخوا کے تمام تفریحی علاقوں میں انتظامی افسران کو منتھلی دے کر تو کچھ سیاسی پشت پناہی سے دریا کنارے غیرقانونی طور پر قائم ریور ویو ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کی بھرمار ہے ان غیر قانونی ہوٹلز میں سے ہی سوات…
پابندی کے باوجود سرکاری افسران بلاخوف و خطر ٹک ٹاک سٹار بن کر ویڈیو بناؤ مہم چلا رہے ہیں۔جیسے ایک…
پابندی کے باوجود سرکاری افسران بلاخوف و خطر ٹک ٹاک سٹار بن کر ویڈیو بناؤ مہم چلا رہے ہیں۔جیسے ایک گندی مچھلی سارے تالاب کو گندا کرتی ہے ویسے ہی سوشل میڈیا سیلف پروجیکشن کے شوق میں پاگل ہونے والے واحیات ٹائپ ٹک ٹاکر افسران کی اقلیت عزت و…
اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی دہشت: خطرناک حد تک بڑھتا ہوا مسئلہ!
اسلام آباد جیسے خوبصورت اور پرامن شہر میں ان دنوں خوف کی فضا قائم ہے، اور یہ خوف دہشت گردی یا جرائم کی وجہ سے نہیں، بلکہ آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کی وجہ سے ہے۔ سی ڈی اے اور بلدیاتی اداروں کی غفلت کا نتیجہ ہے کہ شہر کے گلی کوچوں میں…
کہتے ہیں کہ کسی بھی مصنف کا لکھنے کا انداز یہ بتا دیتا ہے کہ اس کے الفاظ اس کی دل کی آواز ہیں…
فرمان علی چوہدری عجمی کی کتابنظریہ پاکستان اور جہاد پڑھ کر یہ محسوس ہوا کہ جو ان کے احساسات ہیں ان کو انہوں نے انتہائی عمدہ انداز میں تحریر کیا۔
نظریہ پاکستان کی بات اگر کسی نے کی ہے تو فرمان علی چوہدری نے کی ہے۔ ان کی کتاب کا مطالعہ کیا…