Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

کالمز

columns

"تاریخ کی سب سے بڑی جنگیں اس وقت بھڑک اٹھتی ہیں جب میدان جنگ میں طاقت طاقت سے ملتی ہے۔”

> راجہ عاطف رضا یہ حقیقت 28 فروری 2026 کی صبح کے واقعات سے واضح ہوئی، جب دنیا اپنی معمول کی سرگرمیوں میں مصروف تھی، مگر مشرقِ وسطیٰ میں اچانک دھماکوں اور فضائی حملوں نے عالمی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے…

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد !!

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد !! تحریر:نوشابہ یعقوب راجہ (ایگزیکٹوممبر پاکستان پریس کلب یوکے) حضرت امام حسین کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے انھوں نے اپنا سر کٹوا دیا مگر ظلم کے آگے جھکایا نہیں۔اگر ہمیں ان سے حقیقی محبت ہے تو ان…

آبنائے ہرمز کی بندش اور پاکستان

ملک صرف دشمن کے حملے سے ہی تباہ نہیں ہوتے بلکہ اپنی غفلت کے بوجھ سے بھی بیٹھ جاتے ہیں.... کبھی کبھی عاقبت نا اندیشانہ فیصلے بھی قوموں کو لے ڈوبتے ہیں۔ایسا برسوں پر محیط لاپرواہی، مفادات کی سیاست اور قومی سلامتی کو ثانوی سمجھنے کے نتیجہ میں…

علم کے ہاتھ میں ہے خالی نیام اے ساقی

علم کا ارتقا نو ع انسانی کے بھی ارتقا سے قبل ہوا جس سے علم کی طلب حاصل کرنے کی اہمیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے وہ انسانی وجود کے لیے کس قدر ناگزیر ہے جب مالک دوجہاں نے انسان کو تخلیق کرنا تھا تو فیصلہ فرمایا تھا کہ میں انسان کو علم کی…

چکوال کا تعلیمی مستقبل اور نجی شعبہ

تعلیم کسی بھی قوم کے ماتھے کا جھومر اور اس کے مستقبل کی روشن پیشانی ہوتی ہے۔ یہ محض حروف کی پہچان یا اعداد کے ہیر پھیر کا نام نہیں بلکہ شعور کی بیداری، فکر کی آبیاری اور کردار کی تعمیر کا وہ مقدس عمل ہے جو انسان کو انسان بناتا ہے اور قوموں…

ایران پر حملہ: عالمی طاقتوں کی شطرنج اور پاکستان کی نازک حیثیت

ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکہ کہ حالیہ کارروائیوں پر اگر یہ کہا جائے کہ اس جنگ کی منصوبہ بندی 1974 میں لاہور میں ہونے والی پہلی اسلامی سربراہ کانفرنس کے بعد ہی شروع ہو گئی تھی مگر اسے مہمیز 1998 میں پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کے بعد ملی…

قومی کھیل کی زبوں حالی اور ہاکی فیڈریشن کا بحران: ایک لمحہ فکریہ

قومی کھیل کی زبوں حالی اور ہاکی فیڈریشن کا بحران: ایک لمحہ فکریہ ​پاکستان ہاکی کی موجودہ صورتحال اور حالیہ بحران محض ایک کھیل کی تنزلی نہیں بلکہ ایک قومی المیے کی بازگشت ہے۔ وہ ہاکی جس نے دہائیوں تک عالمی افق پر پاکستان کا نام روشن کیا…

بنگلہ دیش کا الیکشن جماعت اسلامی اور دلوں کا معاملہ۔

بنگلہ دیش کا الیکشن جماعت اسلامی اور دلوں کا معاملہ۔ آواز۔۔۔شہزاد چوہدری۔۔۔ معصوم لوگ ہیں جماعت اسلامی والے۔۔۔کبھی کبھی ان پہ پیار آتا ہے،کبھی کبھی ترس،کبھی کبھی غصہ ۔۔اور کبھی کبھی رشک۔۔۔۔ ان کی اپنی منطق ہے ۔۔اپنا طریقہ کار…

عمبرین جان کی بطور پہلی خاتون چیئرپرسن پیمرا تقرری ـــ تجربہ ، وقار اور زمہ دار میڈیا قیادت کی نئی…

عمبرین جان کی بطور پہلی خاتون چیئرپرسن پیمرا تقرری ـــ تجربہ ، وقار اور زمہ دار میڈیا قیادت کی نئی مثال ۔ تحریر سید مجتبی رضوان پاکستان میں ریاستی اداروں کی قیادت پر خواتین کی تقرری ہمیشہ ایک اہم علامتی اور عملی پیش رفت سمجھی جاتی…

بلوچستان میں گرینڈ الائنس کے خلاف ظلم زیادتی گرفتاریاں یا ڈنڈا نہیں بلکہ مکالمہ مسلے کا واحد حل ہے

بلوچستان میں گرینڈ الائنس کے خلاف ظلم زیادتی گرفتاریاں یا ڈنڈا نہیں بلکہ مکالمہ مسلے کا واحد حل ہے ذرا جرآت کے ساتھ تحریر : میر اسلم رند بلوچستان ایک بار پھر اپنے ہی ملازمین کے خلاف طاقت کے استعمال کی دردناک مثال بن گیا ہے ایسے…

ریٹائرڈ جسٹس کیلاش ناتھ کوہلی کی تعیناتی گڈ گورننس کی جانب ایک مضبوط قدم

*ریٹائرڈ جسٹس کیلاش ناتھ کوہلی کی تعیناتی گڈ گورننس کی جانب ایک مضبوط قدم* *ذرا جرات کے ساتھ* *تحریر : میر اسلم رند* ریٹائرڈ جسٹس کیلاش ناتھ کوہلی کی دوبارہ تعیناتی بلاشبہ ایک بہترین اور بروقت فیصلہ ہے وہ اس عہدے پر پہلے بھی اپنی…

پاپا جانی کے فرشتے اور پریاں

کالم/ پکار شیراز خان لندن قوموں کی تاریخ میں کچھ نام ایسے ہوتے ہیں جو اقتدار، وزارت اور سیاست کے شور سے نکل کر خاموش خدمت کے راستے پر چل پڑتے ہیں یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو اگر چاہیں تو طاقت کے ایوانوں میں بلند مقام حاصل کر سکتے ہیں مگر وہ…