Browsing Category
آزاد کشمیر
پولیس آپریشن کے دوران راولاکوٹ جیل سے فراردو خطرناک قیدی دوبارہ گرفتار
راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ فرار قیدیوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن جاری ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پولیس آپریشن کے دوران دو خطرناک قیدی دوبارہ گرفتار کر لیے گئے ہیں۔آزاد کشمیر پولیس نے…
وزیراعظم انوارالحق سےسردار عتیق کی ملاقات،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔
دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ،سیاسی و باہمی دلچسبی کے امور پر تبادلہ…
کامیابیاں عملے کے پرجوش عزم اور اجتماعی محنت کا نتیجہ،صدرآزادکشمیر بینک
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)بینک آف آزاد جموں وکشمیر کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر شاہد شہزاد میر نےبینک کی غیر معمولی کامیابیوں کو اللہ کی مہربانی، عملے کے پرجوش عزم اور اجتماعی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
ششماہی کلوز گ کے موقع پر نگراں دفاتر…
مولانا غلام نبی نوشہری کا تحریک آزادی کشمیر میں کردار ہمیشہ زندہ رہے گا، نذیر احمد قریشی
لندن (نیوزڈیسک)کشمیر کمپین گلوبل کے سرپرست اعلی اور ورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کے بانی رہنما و برطانیہ میں تحریک آزادی کشمیر کے سرگرم سفیر نذیر احمد قریشی نے نائب امیر جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر مولانا غلام نبی نوشہری کی رحلت پر کہا ہے کہ…
وزیرامور کشمیر امیر مقام نے راولا کوٹ جیل سے قیدیوں کے فرار نوٹس لے لیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے آزاد جموں کشمیر کی راولا کوٹ جیل سے قیدیوں کے فرار ہونے کا نوٹس لے لیا۔
وفاقی وزیر نے چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل آزاد جموں کشمیر سے واقعے کی رپورٹ 48…
راولاکوٹ جیل سے بھارت کو مطلوب قیدی سمیت 20 فرار
مظفر آباد(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کی راولاکوٹ جیل سے بیس قیدی فرار ہوگئے جن میں سے ایک پولیس مقابلے میں مارا گیا، جبکہ باقی 19 کی تلاش کے لئے تمام راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق فرار ہونے والا قیدی غازی شہزاد کالعدم تنظیم…
آزاد کشمیر اسمبلی نے 264 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے حکومت کے مالی سال 25-2024 کے لیے 2 کھرب 64 ارب 3 کروڑ 30 لاکھ حجم کے تخمینہ بجٹ کی منظوری دے دی جبکہ فنانس بل کی منظوری آج دی جائے گی۔
آزادجموں و کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس…
عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)،وزیر اطلاعات آزادکشمیرپیر محمد مظہر سعید نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں
تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہاکہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد قانونی پراسیس سے گزار کر تمام اسیران…
آزاد کشمیر میں 2 کھرب روپے کے اخراجات کیلئے 264 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیراسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے، وزیرخزانہ عبدالماجد خان بجٹ پیش کر رہے ہیں۔
وزیر خزانہ آزاد کشمیر نے بتایا کہ بجٹ کا حجم 264 ارب 3 کروڑ 30 لاکھ روپے رکھا گیا ہے، جبکہ اخراجات…
کشمیری رہنمامولانا غلام نبی نوشہری انتقال کرگئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ میں ایک طویل عرصے تک جماعت اسلامی مقبوضہ جموں وکشمیر کی نمائندگی کرنے والے سینئر کشمیری رہنما مولانا غلام نبی نوشہری اسلام آباد میں انتقال کرگئے ۔
ان کی عمر تقریباً…
سری نگر میں نہتا نوجوان پاکستان مخالف نعرہ نہ لگانے پر شہید
سری نگر(نیوزڈیسک)سری نگر میں نہتے کشمیری کا جراتمند اقدام ، کشمیری نوجوان نے بھارتی فوج کو اوقات دکھا دی۔
کشمیری نوجوان نے بھارتی فوج کیجانب سے بدترین تشدد پر بھی پاکستان کے خلاف نعرہ نہ لگایا۔ بھارتی فوج نے بہادر نوجوان کو شہید…
کشمیری قوم خودارادیت سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہوگی: علی رضا سید
میرپور آزاد کشمیر(نیوزڈیسک) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ کشمیری قوم خودارادیت سے کبھی بھی دستبردار نہیں ہوگی۔
گفتگو کرتے ہوئے علی رضا سید کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 56 ویں اجلاس سے…