sui northern 1
Browsing Category

آزاد کشمیر

مافیاز سے ٹکرا چکا ہوں، مجھے آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے،وزیراعظم آزادکشمیر

نکیال (نمائندہ خصوصی)آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ نظریہ الحاق پاکستان میرے جسم میں خون بن کر دوڑتا ہے جس پر مجھے فخر ہے،مافیاز سے ٹکرا چکا ہوں مجھے آپ کی دعاؤں کی شدید ضرورت ہے ،انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی…

حکومت نے سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ پورا کردیا

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبے پر بجلی کا ٹیرف 3 روپے فی یونٹ مقرر کرنے اور پچھلے بل 12 اقساط میں وصول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر…

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں، کشمیریوں نے آج کے دن 1947ء کو پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق 19 جولائی 1947ء کو آبی گزر…

پاکستان ہماری امیدوں امنگوں کا مرکز ہے،وزیراعظم آزادکشمیر

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری امیدوں امنگوں کا مرکز ہے۔پاکستان کی مٹی کی خوشبو سے محبت میں جانیں نچھاورکرنے والے ہمارے اصل ہیرو ہیں۔پاکستان کے قیام سے قبل کشمیریوں…

برمنگھم برطانیہ، نو منتخب رکن پارلیمنٹ بیرسٹر ایوب خان کا محکوم کشمیر ی عوام کیلئے آواز اٹھانے کا…

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ایک نو منتخب قانون ساز نے عہد کیا کہ وہ برطانوی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کیلئے آواز اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بطور آزاد امیدوار کامیابی حاصل کرنے والے بیر سٹر ایوب…

اذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی،مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتال

سری نگر(نیوزڈیسک)کنٹرول لائن کے دونوں جانب پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں۔ 13جولائی 1931 اورتحریک آزادی کشمیرکے دیگر تمام شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج ” یوم شہداء“ منارہے ہیں ۔ان شہداءنے…

دہلی ہائی کورٹ کے جج یاسین ملک کو سزائے موت کے مقدمے سے الگ ہوگئے

نئی دہلی(نیوزڈیسک) دہلی ہائی کورٹ کے جج امیت شرما نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی طرف سے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کو ایک جعلی کیس میں سزائے موت دینے کی درخواست کی سماعت سے…

مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 10 افراد جاں بحق

مظفرآباد(نیوزڈیسک) وادی نیلم میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مسافر جیپ وادی نیلم میں لوات بالا سے مظفرآباد جا رہی تھی کہ شاہراہ نیلم پر دریائے نیلم میں جاگری۔ انچارج ایس ڈی ایم اے نیلم…

راولاکوٹ،جیل سے فرار سزائے موت کا قیدی گرفتار

راولاکوٹ(نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر کی ڈسٹرکٹ جیل پونچھ سے فرار سزائے موت کا قیدی عامر دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، اٹھارہ مفرور قیدیوں میں سے گرفتار قیدیوں کی تعداد سات ہوگئی۔ وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر مظہر سعید نے میڈیا کو بتایا کہ ڈسٹرکٹ…

برہان وانی کے لہو سے ہر حال میں وفاکرینگے،سید صلاح الدین

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)افسانوی شہرت کے حامل اور برسوں تک دشمن کو تگنی کا ناچ نچانے والے برہان مظفر وانی جیسے شہدا نے کشمیری نسلوں کے مستقبل کیلئے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ان قربانیوں کیساتھ ہر حال میں وفا کی جائے گی،یہ قربانیاں…

آزاد کشمیر کی جیل سے فرار مزید 2 قیدی پکڑے گئے

راولاکوٹ(نیوزڈیسک)آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی ڈسٹر کٹ جیل راولاکوٹ فرار ہونے والے مزید 2 قیدی پکڑے گئے، جس کے بعد گرفتار ہونے والے قیدیوں کی تعداد 6 ہو گئی۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزمان کو راولپنڈی جاتے ہوئے پکڑا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

شہید برہان وانی کو خراجِ عقیدت، مقبوضہ کشمیر میں پوسٹرز چسپاں

سری نگر(نیوزڈیسک)ممتاز نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفر وانی کو ان کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے برہان وانی کو دیگر 2 ساتھیوں کے ہمراہ 8…