sui northern 1
Browsing Category

آزاد کشمیر

دارالحکومت کے بڑے ہسپتال کی خستہ حالی دیکھ کر وزیر اعظم پریشان

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر کا اچانک صبح سویرے بغیر پروٹوکول کے امبوایمزہسپتال کا دورہ مظفرآباد (سٹاف روپورٹر)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انورالحق نے آج صبح 5 بجے بغیر اطلاع اور بغیر پروٹوکول امبور ایمز ہسپتال کا دورہ…

مودی کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے خلاف مٍظفرآباد میں‌احتجاجی مظاہر کیا گیا.مظاہر ے میں شرکاء نے ہندوستان کے خلاف اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے.ریلی کی قیادت وزیر جموں و کشمیر لبریشن…

جامعہ کشمیر شعبہ قانون کے طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک، حق مانگنے پر انکوائریز اور نوٹسز کے انبار لگ گئے

مظفرآباد( اسپیشل رپورٹر)جامعہ کشمیر شعبہ قانون کے طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک ،حق مانگنے پر انکوائریز اور نوٹسز کے انبار لگ گئے.طلبہ نے ڈائرکٹوریٹ آف اسٹوڈینٹ آفٸیرز اور دیگر متعلقہ احباب سے بذریعہ درخواست اپنے مطالبات رکھے لیکن یونیورسٹی…

کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پربنائی گئی فلم ’آرٹیکل 370‘ پر تنقید

بولی وڈ فلم ساز ادیتیا سہاس جمبھالے کی ہدایت کردہ پروپیگنڈہ فلم ’آرٹیکل 370‘ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے آنے والے انتخابات میں سیاسی آلے کے طور پر استعمال کیے جانے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی جھوٹے پروپیگنڈے پر…

پیپلز پارٹی نے ہر دور میں قومی وقار ملکی تشخص کو اپنی ترجیحات میں شامل رکھا، چوہدری لطیف اکبر

اسلام آباد : آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر سینئر پارلیمنٹیرین چوہدری لطیف اکبر نے تجویز پیش کی ہے کہ نئی وفاقی حکومت باہمی مشاورت سے قومی اسمبلی میں قومی کشمیر کمیٹی کا قیام عمل میں لاتے ہوئے تاریخ کشمیر پر دسترس رکھنے والے…

صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کے فروغ کے لیے حکومت آزاد کشمیر ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، کرنل (ر)…

میرپور (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم آزاد کشمیرکے سپیشل ایڈوائزر کرنل (ر) محمد معروف نے کہا کہ صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کے فروغ کے لیے حکومت آزاد کشمیر ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔جدید دور میں کھیلوں سے ہی صحت مند معاشرے کی تشکیل ممکن ہے…

مشعال حسین ملک کایاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے اپنے شوہر ،جے کے ایل ایف کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے ساتھ بھارتی حکام کے غیر انسانی رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی صحت…

علی امین گنڈاپور گرفتار؟ بڑی خبر سامنے آگئی

مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔علی امین گنڈاپور کے خلاف آزادکشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈاپور…

کشمیر میں ہندواکثریت لانے کی کوشش ہورہی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کشمیری رہنما اور نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ ستمبر کے الیکشن میں کشمیر میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ 50…

بھارت کشمیر کو قبرستان بناکر یہ نہ سوچے کہ امن قائم کردیا، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے حق خودارادیت کے لیے کوشاں ہیں اور ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارت کشمیر کو قبرستان بنا کر یہ نہ سوچے کہ کشمیر میں امن قائم کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

وہ وقت دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر کے عوام آزادی کی نعمت سے ہمکنار ہوں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 5 فروری یوم یکجہتی کا دن اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے،کشمیری مسلمانوں نے قیام پاکستان سے قبل…

کشمیریوں کے نا قابل تردید حق خود ارادیت کے حصول تک ہر طرح کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ گلگت…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کا 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پیغام گلگت بلتستان (سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری حق…